پشاور ہائیکورٹ

جنرل الیکشن میں سیٹ نہ جیتنے والی جماعت مخصوص نشستوں کی اہل نہیں،پشاور ہائیکورٹ

پشاور(کورٹ رپورٹر ) پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے 5 رکنی لاجر بینچ نے 14 مارچ کو مختصر فیصلہ سنایا تھا تاہم اب ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

عدالت

جناح ہاوس حملہ کیس، ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت برہم،پراسیکیوشن کی سرزنش

لاہور (کورٹ رپورٹر) جناح ہاوس حملہ اور جلا وگھیرا وکے کیسز سے متعلق ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت نے پراسیکیوشن کی سرزنش کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاوس حملہ اور جلا وگھیرا وکیس میں نامزد مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

کے پی اسمبلی، اپوزیشن کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کیخلاف درخواست

پشاور (کورٹ رپورٹر ) خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کیخلاف درخواست دائر کردی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے اور مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کا معاملہ پشاور ہائی کورٹ میں پہنچ مزید پڑھیں

جی سی یو

مبینہ طالبہ ہراسگی معاملہ،جی سی یو کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محبوب معطل

لاہور (نیوز ڈیسک) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طالبہ کو مبینہ ہراساں کرنے کے معاملے پر اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ انگریزی ڈاکٹر محبوب کو واقعے کی انکوائری سامنے آنے تک معطل کر دیا گیا۔ وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی مزید پڑھیں

صنم جاوید

صنم جاوید نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا

لاہور (کورٹ رپورٹر)پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا۔ صنم جاوید کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ان کے کاغذات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

تاحیات نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کر دی۔لاہور ہائیکورٹ میں پارلیمنٹ میں تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد بلال مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی

پشاور(کورٹ رپورٹر) پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی۔ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ بیرسٹر علی ظفر نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کا طریقہ کار طے کرنے کا حکم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا طریقہ کار طے کرنے کا حکم دے دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں مزید پڑھیں

پرویز الہی

پرویز الہی پر درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست چیف جسٹس کو ارسال

لاہور(کورٹ رپورٹر)سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست چیف جسٹس کو ارسال کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مرزا وقاص رف نے پرویز الہی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں آئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ 4 صفحات پر مشتمل حکم نامہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے تحریر کیا، جاری کئے گئے مزید پڑھیں