پروفیسر جاوید اکرم

اللہ تعالیٰ نے خدمت انسانیت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں رکھا:نگران وزیر صحت پروفیسر جاوید اکرم

لاہور(زاہد انجم سے)لاہو رجنرل ہسپتال سے منسلک امیر الدین میڈیکل کالج میں سیشن 2023-28میں ایم بی بی ایس میں داخلہ لینے والے 100سے زائد نئے طلبا کیلئے وائٹ کوٹ کی پروقار تقریب پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر محمد مزید پڑھیں

پریکٹیکل امتحانات

دسویں جماعت کے پریکٹیکل امتحانات کا شیڈول جاری

لاہور (ایجوکیشن ڈیسک) لاہور بورڈ نے دسویں جماعت کے پریکٹیکل امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔پریکٹیکل امتحانات کا آغاز 16اپریل سے ہوگا،سائنس کا پہلا پریکٹیکل امتحان فزکس کا ہوگا جبکہ فزکس کے پریکٹیکل امتحانات 24 اپریل تک جاری رہیں گے۔ شیڈول مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

نرسنگ کالج وہاسٹل جنرل ہسپتال کی تعمیر و مرمت کیلئے آٹھ کروڑ 86 لاکھ کے فنڈز جاری

لاہور (زاہد انجم سے)پنجاب حکومت نے لاہور جنرل ہسپتال کے امیر الدین میڈیکل کالج کے نرسنگ کالج و ہاسٹل کی تعمیر و مرمت کیلئے مجموعی طور پر آٹھ کروڑ 86 لاکھ 27 ہزار روپے کے فنڈز جاری کر دیے ہیں مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

لاہور جنرل ہسپتال کی تاریخ میں فروری کا مہینہ خصوصی اہمیت کا حامل

لاہور(زاہد انجم سے)لاہور جنرل ہسپتال کی تاریخ میں فروری کا مہینہ خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔سب سے پہلے فروری 1958میں بیگم ناہید سکندر مرزا نے یہاں ایک ادارہ دارالفلاح کے نام سے قائم کیاتھا۔ جسے ایک سال کے اندر ہی اسکے مزید پڑھیں

پنجاب میں نمونیا

پنجاب: نمونیا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، مزید 10 بچے موت کے منہ میں چلے گئے

لاہور(ہیلتھ ڈیسک) ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نمونیا سے بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ، 24 گھنٹے کے دوران بھی مزید 10 بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

وزیر صحت نے جنرل ہسپتال میں جدید ایم آر آئی اور سی ٹی سکین کا افتتاح کر دیا

لاہور (زاہد انجم سے)نگران صوبائی وزیرصحت پروفیسرڈاکٹرجاویداکرم نے جنرل ہسپتال میں 72کروڑروپے کی لاگت سے خریدی گئی جدید ایم آرآئی اور سی ٹی سکین مشینوں کا افتتاح کردیا۔ پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسرڈاکٹرمحمد الفریدظفرنے پروفیسرڈاکٹرجاویداکرم کو بریفنگ میں بتایا کہ مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

حکومت پنجاب: مریض دوست اقدامات،جنرل ہسپتال میں 3ارب خرچ ہورہے ہیں:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ ملک کی طبی تاریخ میں کسی نگران حکومت نے اربوں روپے کی خطیر رقم سے ہسپتالوں میں مریض دوست ماحول پیدا کرنے اور مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مابین معاہدہ

لاہور ( ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف پنجابی اینڈ کلچرل سٹڈیز اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سنٹر فار لینگویجز اینڈ ٹرانسلیشنزسٹڈیز کے درمیان تعلیم و تحقیق میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔ اس سلسلے مزید پڑھیں