پروفیسر الفرید ظفر

عیدالفطر مسلمانوں کے لیے خوشی اور تشکرکا دن ہے: پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج /پی جی ایم آئی اور لاہور جنرل ہسپتال پروفسیر ڈاکٹر الفرید ظفر نے ہیلتھ پروفیشنلز کے نام عید الفطر کے پیغام میں کہا کہ عیدالفطر مسلمانوں کے لیے خوشی اور تشکرکا دن ہے۔ مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں عید الفطر اور ٹرو کے دن مریضوں و لواحقین کیلئے سپیشل کھانے کا اہتمام

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر کی مریض دوست پالیسی برقرار رکھتے ہوئے لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ نے مخیر حضرات کے تعاون سے عید الفطر اور ٹرو کے دن مریضوں و لواحقین کیلئے مزید پڑھیں

طبی ماہرین جنرل ہسپتال

عید کی خوشی مناتے ہوئے کھانے میں اعتدال سے کام لیں ، طبی ماہرین جنرل ہسپتال

سادہ غذا صحت کیلے بہتر لاہور (زاہد انجم سے)لاہور جنرل ہسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر محمد مقصود اور گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر لیلیٰ شفیق نے شہریوں کو “سادہ غذا صحت کیلئے بہتر ” کے موضوع پر احتیاطی تدابیر بارے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال:عید الفطر کی تعطیلات میں مریضوں کو علاج معالجے کی سہولتوں کیلئے انتظامات مکمل

لاہور(زاہد انجم سے)صوبائی وزیر صحت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کے احکامات کی روشنی میں لاہور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ نے عید الفطر کی سرکاری تعطیلات کے دوران مریضوں کو علاج معالجے کی بر وقت مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

“سرسبز پنجاب “مہم کے تحت نرسنگ کالج لاہور جنرل ہسپتال میں 200پودے لگائے گئے

لاہور (زاہد انجم سے)پرنسپل کالج آف نرسنگ،امیر الدین میڈیکل کالج/ لاہور جنرل ہسپتال شازیہ کوثر کی زیر نگرانی طالبات نے وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کی پلانٹ فار پاکستان مہم پر لبیک کہتے ہوئے اپنے مادر علمی کی حدود مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کے ہیڈ ڈرائیور فریاد شاہ کا انتقال، انتظامیہ کی اظہار تعزیت

لاہور(زاہد انجم سے)جنرل ہسپتال کے ہیڈ ڈرائیور فریاد شاہ انتقال کر گئے، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ ہسپتال سٹاف نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم کو بعدنماز جمعۃالمبارک مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔دریں مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

اساتذہ طلبہ کو پتنگ بازی کے نقصانات اور انسانی جان کو لاحق خطرات سے آگاہ کریں: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے میڈیکل سمیت تمام تعلیمی اداروں کے اساتذہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے طلبہ کو پتنگ بازی کے نقصانات اور مزید پڑھیں

جی سی یو

مبینہ طالبہ ہراسگی معاملہ،جی سی یو کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محبوب معطل

لاہور (نیوز ڈیسک) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طالبہ کو مبینہ ہراساں کرنے کے معاملے پر اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ انگریزی ڈاکٹر محبوب کو واقعے کی انکوائری سامنے آنے تک معطل کر دیا گیا۔ وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی مزید پڑھیں

ایل جی ایچ

پرنسپل ایل جی ایچ کا وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن “صحت سب کیلئے “کی پالیسی پر عمل درامد کی ہدایت

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ اور ہیلتھ پروفیشنلز پر زور دیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن “صحت سب کیلئے “کی پالیسی مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

جنرل ہسپتال: تمام شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے 5 رکنی ویجیلنس / مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال کا نظم و نسق احسن طریقہ سے چلانے، ملازمین کی حاضری، کارکردگی کو مزید بہتر بنانے، ہسپتال میں صفائی و ستھرائی اور مریضوں کو دی جانے مزید پڑھیں