جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں مفت ادویات کی فراہمی کیلئے 7کاؤنٹرز پر مشتمل فارمیسی کا افتتاح

لاہور(زاہد انجم سے) وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر مریضوں کو بلا امتیاز اور معیاری مفت ادویات کی فراہمی کیلئے لاہور جنرل ہسپتال کے آؤٹ ڈور میں سٹیٹ آف دی آرٹ ماڈل فارمیسی قائم کردی گئی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال شعبہ ایمرجنسی کے 8آپریشن تھیٹرز میں، طبی عملہ الرٹ پروفیسر فاروق افضل

لاہور 11مئی(زاہد انجم سے)کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بلا تعطل نمٹنے کیلئے لاہور جنرل ہسپتال شعبہ ایمرجنسی کے 8آپریشن تھیٹرز کو جدید طبی آلات سے لیس کرنے کے علاوہ وافر مقدار میں جان بچانے والی ادویات فراہم کر دی گئیں مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

جنرل ہسپتال کا ایک اور سنگ میل، نیوٹریشن بُک کا اجراء، پروفیسر الفرید ظفر نے افتتاح کیا

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ غذائیت سے بھرپور خوراک انسانی جسم کی نشوونما اور اچھی صحت کے لئے ناگزیر ہے اور صحت مند زندگی کی کنجی عارضی خوراک نہیں بلکہ طویل مزید پڑھیں

محکمہ سکولزو ہائیر ایجوکیشن

وزیر تعلیم کا پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں 11 مئی تک چھٹیوں کا اعلان

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ سکولزو ہائیر ایجوکیشن نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ تمام نجی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ پلان کے تحت تمام شعبوں کو ہائی الرٹ کر دیا: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے) ملک میں جاری ہنگامی صورتحال کے پیش نظر پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج /پی جی ایم آئی پروفیسر الفرید ظفر کی زیر صدارت اکیڈمک کونسل کا ایمرجنسی اجلاس لاہور جنرل ہسپتال کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا مزید پڑھیں

ڈاکٹر فریاد حسین

لیبارٹری پروفیشنلزحقیقی ہیروز، نظام صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں:ڈاکٹر فریاد حسین

لاہور(زاہد انجم سے)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر فریادحسین نے لیبارٹری پروفیشنلز کو حقیقی ہیروز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی خدمات نظام صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں جو پس منظر میں رہ کر مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

رہینو پلاسٹی سے مرد و خواتین ٹیڑھی، چپٹی ناک کو خوبصورت، ستوان اور پُر کشش بناتے ہیں: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ چہرہ کسی بھی شخصیت کی اصل خوبصورتی ہے اورجدید دور میں شوبز اور دیگر شعبوں سے وابستہ مرد و خواتین اپنی ٹیڑھی، چپٹی مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

جنرل کیڈر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صحت کے عالمی دن پر لاہور جنرل ہسپتال میں قومی سیمینار

لاہور(زاہد انجم سے) جنرل کیڈر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور امیر الدین میڈیکل کالج، لاہور جرنل ہسپتال اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائینسز لاہور کے اشتراک سے صحت کے عالمی دن کے حوالے سے قومی سیمینار سے خطاب مزید پڑھیں

ای ڈی پنز

معاشرے انسانی ہمدردی سے ہی پروان چڑھتے ہیں:ای ڈی پنز

لاہور(زاہد انجم سے) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سایسنز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر نے انتظامی ڈاکٹرز کے ہمراہ عید الفطر کی خوشیاں مریضوں اور ہیلتھ پروفیشنلز کے ساتھ منائیں۔ عید کے روز پروفیسر آصف بشیر نے ایم ایس مزید پڑھیں