کانووکیشن

امیر الدین میڈیکل کالج کا کانووکیشن،200 ڈاکٹرز میں ڈگریاں اور141 میڈلز تقسیم

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل کی زیر صدارت امیر الدین میڈیکل کالج کا پانچواں کانووکیشن ایوان اقبال میں منعقد ہوا جس میں مشیر صحت پنجاب ڈاکٹر اظہر مزید پڑھیں

پروفیسر فاروق افضل

جنرل ہسپتال سے منسلک اے ایم سی کا پانچواں کانووکیشن، انتظامات مکمل

لاہور(زاہد انجم سے)عالمی سطح پر تسلیم شدہ معیاری علاج گاہ لاہور جنرل ہسپتال سے منسلک امیر الدین میڈیکل کالج کاپانچواں کانووکیشن 3جون کو ایوان اقبال لاہور میں منعقدہوگا۔ جس میں ایم بی بی ایس میں کامیاب ہونے والے 200 ڈاکٹروں مزید پڑھیں

یوم تکبیر

یوم تکبیر:لاہور جنرل ہسپتال میں پرُوقار تقریب، ایٹمی سائنسدانوں و انجینئیرز کو خراج تحسین

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسرڈاکٹر فاروق افضل نے کہا ہے کہ 28مئی 1998کو پاکستان نے 5ایٹمی دھماکے کر کے پوری دنیا کو یہ باور کروا دیا کہ پاکستان کا دفاع نا قابل تسخیر ہے اور پاکستان مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں پروفیسر الفرید ظفر کے نام سے منسوب“ریسپائریٹری کیئر کلینک”کاآغاز

لاہور(زاہد انجم سے)جنرل ہسپتال کے شعبہ اطفال (پیڈیائٹرک ڈیپارٹمنٹ) میں بچوں کے لیے ایک جدید ریسپائریٹری کیئر کلینک کا باقاعدہ آغاز کر دیا جو شعبہ طب کی ممتاز شخصیت پروفیسر الفرید ظفر کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ جس مزید پڑھیں

پنجاب انسٹی ٹیوٹ

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں “الماس بشیر ریسرچ اینڈ ایڈیٹوریل “آفس کا افتتاح

لاہور(زاہد انجم سے) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز (PINS)میں قائم کیے جانے والے ”الماس بشیر ریسرچ اینڈ ایڈیٹوریل آفس” کا افتتاح کر دیا گیا ہے جبکہ افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی ڈاکٹر الماس بشیر تھیں۔ اس موقع پرایگزیکٹو ڈائریکٹر پنز مزید پڑھیں

پروفیسر فاروق افضل

ڈسپلن،مریضوں کی بہتر نگہداشت اور سہولتوں میں اضافہ ترجیحات ہیں: پروفیسر فاروق افضل

لاہور(زاہد انجم سے)امیر الدین میدیکل کالج و لاہور جنرل ہسپتال میں تعینات نئے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ہیلتھ پروفیشنلز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے سرکاری فرائض قومی مزید پڑھیں

پنز

وزیراعلیٰ پنجاب کی وژنری قیادت میں پنز میں اسپائنل ٹراما مریضوں کی ”زیرو ڈے سرجری” کا آغاز

لاہور(زاہد انجم سے) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز (PINS) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر آصف بشیر نے مریضوں کے بروقت علاج کو یقینی بنانے کی غرض سے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی وژنری قیادت میں اسپائنل ٹراما مریضوں کی ”زیرو مزید پڑھیں

وائٹ کوٹ

امیر الدین میڈیکل کالج کے طلباء کو وائٹ کوٹ پہنانے کی پروقار تقریب کا انعقاد

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ سفید کورٹ میڈیکل پروفیشن کے تقدس کی علامت ہے،ہیلتھ پروفیشنلز کی پہچان اور وقار،علم اور خدمت کا استعارہ ہے لہذا اس کو پہننے مزید پڑھیں

ریلی

پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار تشکر کیلئے ریلی

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے اپنے سے کئی گنا بڑے عددی برتری رکھنے والے دشمن کو شکست فاش دے کر مزید پڑھیں