ٹرمپ

تیسری عالمی جنگ دور نہیں، میں معصوم جانوں کو ضائع ہوتے نہیں دیکھنا چاہتا، ٹرمپ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطی اور یوکرین میں جاری کشیدگی کے باعث تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ تاہم انہیں یقین ہے کہ ان کی صدارت ایسا ہونے سے روک مزید پڑھیں

بھارت

بھارت، پاور لفٹر خاتون گردن پر 270 کلو گرام وزنی راڈ گرنے سے ہلاک

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت میں جونیئر نیشنل گیمز کی گولڈ میڈلسٹ پاور لفٹر خاتون 270 کلوگرام کی راڈ گردن پر گرنے سے ہلاک ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راجستھان کے ضلع بیکانیر کے جم میں مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کا اشارہ دیدیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )ا مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کا اشارہ دے دیا۔غیر ملکی خبررساںادارے کے مطابق وائٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین مزید پڑھیں

ایران

جاسوسی کا الزام، موٹرسائیکل پر دنیا گھومنے والا برطانوی جوڑا ایران میں گرفتار

تہران(نیوز ڈیسک)ایران نے جاسوسی کے الزام میں موٹرسائیکل پر دنیا گھومنے والے برطانوی جوڑے کو گرفتار کر لیا۔ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوڑے پر ملک کے مختلف حصوں میں معلومات اکٹھی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، ایرانی مزید پڑھیں

ایرنی سپریم لیڈر

ایرنی سپریم لیڈر سے سربراہ اسلامی جہاد گروپ کی ملاقات، غزہ بارے تبادلہ خیال

تہران(نیوز ڈیسک )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے سربراہ اسلامی جہاد گروپ نے ملاقات کی۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ غزہ کیلئے امریکا کا احمقانہ منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا ٹرمپ کے غزہ کے مزید پڑھیں

مودی حکومت

کمبھ میلے کے دوران سانحہ، مودی حکومت کا میڈیا کنٹرول کے ساتھ سچ دبانے کی کوشش

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) بھارت میں مودی سرکار نے دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہونے والی بھگدڑ کے حقائق چھپانے کی کوشش کی، جہاں کمبھ میلے کے لیے جانے والے 18 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔ ہفتے کی رات مزید پڑھیں

امریکا

امریکا میں بارش ، سیلاب اور شدید سردی سے 9 افراد ہلاک، 39 ہزارصارفین بجلی سے محروم

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکاکے مختلف حصوں میں بارش ، برفباری ، سیلاب اور شدید سردی سے 9 افرادہلاک ہوگئےجبکہ ہزاروں افراد مشکلات کا شکار ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست کینٹکی میں بارش اورسیلاب سے 8افرادہلاک ہوگئے مزید پڑھیں

بھارتی دارالحکومت

بھارتی دارالحکومت دہلی میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت4.0ریکارڈ،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی اور مضافات میں 4.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کی گہرائی 5 مزید پڑھیں