سعودی عرب

سعودی عرب کی شہزادی وطفہ بنت محمد السعود انتقال کرگئیں

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی وطفہ بنت محمد السعود انتقال کرگئیں۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہی محل سے جاری بیان میں اعلان کیا گیا کہ شہزادی وطفہ بنت محمد آل عبدالرحمان السعود کا مزید پڑھیں

امریکا طیارہ حادثہ

امریکا طیارہ حادثہ، ایئرپورٹ کے کنٹرول ٹاور میں اسٹاف کمی کا شکار تھا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکا میں مسافر طیارے سے فوجی طیارہ ٹکرانے کے واقعہ میں ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ رونالڈ ریگن ایئرپورٹ کے کنٹرول ٹاور میں اسٹاف کمی کا شکار تھا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ مزید پڑھیں

برطانیہ و کینیڈا

برطانیہ و کینیڈا میں بھارت ناپسند ملک قرار دیدیا گیا

لندن(نیوز ڈیسک )برطانیہ اور کینیڈا میں بھارت ناپسند ملک قرار دیدیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ برطانیہ کی خفیہ رپورٹ ریپڈاینالیٹیکل سپرنٹ لیک ہوگئی ہے ۔ جس میں بھارت سے درآمد شدہ انتہا پسندانہ نظریے ہندوتوابرطانوی شہریوں کی جان ومال مزید پڑھیں

جرمن پارلیمنٹ

جرمن پارلیمنٹ نے امیگریشن پر سخت پابندیاں لگانے کی متنازع قرار داد منظور کرلی

برلن (نیوز ڈیسک)جرمنی کی پارلیمنٹ نے امیگریشن پر سخت پابندیاں عائد کرنے کی متنازع قرارداد منظور کرلی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ قرار داد 23 فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل قدامت پسند اپوزیشن سی ڈی یو-سی مزید پڑھیں

ٹرمپ

پاکستانی نژاد جج کے فیصلے پر ٹرمپ کو اہم حکمنامہ واپس لینا پڑگیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )پاکستانی نژاد امریکی وفاقی جج کے فیصلے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وفاقی امداد منجمد کرنے کا حکمنامہ واپس لینا پڑگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وفاقی فنڈنگ روکنے کا حکم عدالت مزید پڑھیں

فرانس

فرانس نے بھی ٹرمپ کی غزہ سے فلسطینیوں کو اردن، مصر میں پناہ دینے کی تجویز مسترد کر دی

پیرس(نیوز ڈیسک )فرانس نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ سے فلسطینیوں کو اردن، مصر میں پناہ دینے کی تجویز مسترد کر دی۔فرانسیسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے غزہ سے جبری بے دخلی فلسطینیوں کے لیے ناقابل قبول ہوگی۔ مزید پڑھیں

فلسطینیوں

فلسطینیوں کی اپنے علاقوں کو واپسی جاری، اسرائیلی جارحیت میں ایک بچے سمیت 2 شہید، ملبے سے شہدا کی مزید 48 لاشیں برآمد اسرائیل کا شام کی اہم ترین پہاڑی جبل الشیخ پر قبضے کا اعلان

غزہ،تل ابیب (نیوز ڈیسک )شمالی غزہ سے جبری بے دخلی کے بعد لاکھوں فلسطینیوں کی اسرائیلی بمباری سے تباہ حال علاقوں میں واپسی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اسرائیلی جارحیت میں ایک بچے سمیت مزید 2 افراد شہید ہوگئے ۔دوسری مزید پڑھیں

ٹرمپ

مجھے سو فیصد یقین نہیں کہ تیسری مرتبہ صدر نہیں بن سکتا، ٹرمپ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں 100 فیصد یقین نہیں کہ وہ تیسری مرتبہ صدر کے لیے الیکشن نہیں لڑ سکتے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلوریڈا میں ہاوس ریپبلکن ممبرز کانفرنس کے عشائیے سے مزید پڑھیں

حماس

شمالی غزہ کو ایک لاکھ 35 ہزار خیموں کی ضرورت ہے، حماس

نیویارک(نیوز ڈیسک) حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ اور شمالی گورنری کے رہائشیوں کو ایک لاکھ 35 ہزار خیموں کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حماس کے میڈیا آفس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ اور مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ کا پندرہ سال بعد پہلی بار لبنان کا دورہ

بیروت (نیوز ڈیسک )سعودی وزیر خارجہ نے پندرہ سال بعد پہلا لبنان کا دورہ کیا ہے۔ یہ اس مدت کے دوران سعودی عرب کے کسی بھی اعلی سفارت کار کا بیروت کا پہلا دورہ ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادہ فیصل مزید پڑھیں