چاند

چاند پر زمین کے مقابلے میں وقت زیادہ تیزی سے چلتا ہے،انکشاف

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)چاند اور زمین پر گھڑی کی رفتار میں فرق ہوگا۔ حالیہ تحقیق کے مطابق، چاند کی کمزور کشش ثقل کی وجہ سے وہاں کی گھڑیاں زمین کی گھڑیوں کے مقابلے میں تیز چلتی ہیں۔فلکیاتی جریدے میں شائع ہونے والی مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کی امریکی ڈالر کیلئے برکس اتحاد کو دھمکی مہنگی پڑے گی، روسی صدر

ماسکو(نیوز ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ کے برکس ممالک کے خلاف بیان پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔عرب ٹی وی نے بتایاکہ ترجمان ایوان صدر کے مطابق ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی مزید پڑھیں

عراق

شام کے ساتھ ہماری سرحدیں بند اور مکمل طور پر محفوظ ہیں،عراق

بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی کی جانب سے شام کے صدر بشار الاسد کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ان کا ملکدہشت گردی” کے مقابلے میں شام کو مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ عراقی فورسز مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے رابطہ ، شام میں کشیدگی کم کرنے پر زور

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے اتوار کے روز اپنے ترک اہم منصب ہاکان ویدان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق گفتگو میں بلنکن نے شام میں کشیدگی روکنے کی ضرورت پر زور دیا جب مزید پڑھیں

بشارالاسد

دہشت گردوں کا حامی کوئی بھی ملک ہو، ان کے خلاف طاقت استعمال ہو گی، بشارالاسد

دمشق(نیوز ڈیسک)شام کے صدر بشارالاسد نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ماسکو کی حمایت یافتہ ریاست جارجیئن جمہوریہ ابخازیہ کے عہدے دار مزید پڑھیں

چین

چین کی کوانٹم سائنس اور ٹیکنالوجی میں متعدد بڑی اختراعات

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کوانٹم ٹیکنالوجی اینڈ انڈسٹری کانفرنس 2024 ختم ہو گئی۔ چین نے کوانٹم سائنس اور ٹیکنالوجی میں متعدد بڑی اختراعات سامنے لائی ہیں۔موجودہ کانفرنس نے کوانٹم انڈسٹری کی جدت طراز کامیابیوں کے لئے 5،000 مربع میٹر کا نمائشی مزید پڑھیں

لبنان

لبنان میں جنگ بندی کے بعد غزہ پراسرائیلی بمباری میں 17 فلسطینی جاں بحق

بیروت(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی حملوں میں کم از کم 17 فلسطینی مارے گئے۔ اسرائیلی فورسز نے وسطی پٹی کے علاقوں پر بمباری تیز کر دی اور ٹینکوں کو پٹی کے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر خارجہ

ایران کاجوہری ہتھیاروں کے بارے میں اپنا موقف تبدیل کرنے کا عندیہ

تہران (نیوز ڈیسک )ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اشارہ دیا ہے کہ اگر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اس پر دوبارہ اقتصادی پابندیاں عائد کرتی ہے تو وہ اپنے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوشش نہ کرنے کے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر خارجہ

امریکابین الاقوامی فوجداری عدالت کو سزا دے سکتا ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون ساعر نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ امریکہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کو وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کے خلاف گرفتاری کے دو وارنٹ جاری مزید پڑھیں