سعودی وزیر داخلہ

سکیورٹی سروسز کو جرائم کے نئے طریقوں کے چیلنجز کا سامنا ہے، سعودی وزیر داخلہ

دوحہ (نیوز ڈیسک )قطر کی میزبانی میں منعقد خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے وزرائے داخلہ کے 41 ویں اجلاس کے دوران سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے خلیجی ممالک کی سلامتی کے حوالے سے سعودی عرب کی مزید پڑھیں

کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ

جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے نیا ریکارڈ قائم کرلیا

جدہ(نیوز ڈٰیسک) سعودی عرب میں جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ نے ایک دن میں مسافروں کی تعداد کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک دن میں ایک لاکھ 61 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

کعب اللہ

کعب اللہ کی حدود حطیم میں نوافل ادائیگی کیلئے اوقات مقرر

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک)مکہ مکرمہ میں کعب اللہ کی حدود حطیم میں نوافل ادائیگی کیلئے اوقات مقرر کردئیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حطیم میں مرد حضرات کیلئے اوقات صبح 8 سے 11 بجیتک ہوں گے، خواتین کیلئے اوقات رات 8 سے مزید پڑھیں

لبنانی وزیراعظم

عالمی برادری ریاست کی حمایت کرے نہ کہ گروہوں کی ،لبنانی وزیراعظم

بیروت (نیوز ڈیسک )لبنان کے نگران وزیراعظم نجیب میقاتی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ لبنان کی ریاست کی حمایت کرے نہ کہ ان گروپوں کی جو لبنان میں کام کر رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

ٹرمپ

مارکو روبیو کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان، ٹرمپ کا اتفاق

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) امریکا کا اگلا وزیر خارجہ سینیٹر مارکو روبیو کو بنائے جانے کا امکان ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مارکو روبیو کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں اسرائیل کی جنگی طیاروں اور ٹینکوں سے بمباری ، کم از کم 34 فلسطینی شہید، لبنان میں 14افراد شہید ہوگئے

غزہ(نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں ٹینکوں کی مدد سے ایک بڑی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے کم از کم 34 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، زمینی حملے کا ہدف نصیرات پناہ گزین کیمپ تھا،شمالی غزہ میں حماس کے مزید پڑھیں

فرانس

یورپی یونین پابندیوں کا نیا مرحلہ جلد شروع کرے گی،فرانس

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس کے وزیر خارجہ جین نوئیل یروٹ نے خبر دار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں تشدد پسند یہودی آبادکاروں کے خلاف یورپی یونین پابندیوں کا نیا مرحلہ جلد شروع کرے گی۔ عرب ٹی وی کے مطابق انہوں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عدالتی سزابھگتیں گے یانہیں حتمی فیصلہ آج ہوگا

نیویارک(نیوز ڈیسک)نیو یارک کی ایک عدالت اسی ہفتے یہ فیصلہ کرنے والی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ 26 نومبر کے عدالتی فیصلے کے تحت سزا پائیں گے یا سپریم کورٹ سے استثنا کے حق میں دیے گئے فیصلے کو آگے بڑھایا مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

حالیہ چند دنوں میں ٹرمپ سے تین بار بات کی ہے ،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ چند دنوں کے دوران ٹرمپ سے تین مرتبہ بات چیت کی ہے تاکہ دو طرفہ مضبوط اتحاد کو مضبوط تر کیا جائے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں