حسینہ واجد

بنگلادیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کی درخواست کا فیصلہ کرلیا

ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بنگلادیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے قانونی عمل کا آغاز کردیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کے بین الاقوامی جرائم ٹربیونل (آئی سی ٹی)نے کہا ہے کہ سابق بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ کو مزید پڑھیں

چینی مندوب

امن مشنز کو متعلقہ ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو زونگ نے کہا ہے کہ امن مشنز کو تبدیل کرنے اور دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں موجودہ بحث میں سب سے پہلے اقوام متحدہ کے امن مشنز مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر جارج بش کا ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کے سابق ری پبلکن صدر جارج ڈبلیو بش نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جارج ڈبلیوبش اورنہ ہی مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

میرے پاس جنگ بندی کا منصوبہ ہے، بائیڈن کے ساتھ شیئر کروں گا،یوکرینی صدر

کیف(نیوز ڈیسک)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ انہوں نے جنگ بندی کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا ہے اور وہ اسے دوسرے صدارتی امیدواروں خاص طور پر امریکہ کے موجودہ صدر جو بائیڈن کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے مزید پڑھیں

مودی سرکار

الیکشن سے قبل مودی سرکارکی مقبوضہ جموں و کشمیر میں انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی

سری نگر(نیوز ڈیسک)مودی سرکار پچھلی ایک دہائی سے اپنی انتہاپسند پالیسیوں کی وجہ خطے کا امن تباہ کر رہا ہے ،2019میں مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے جارحیت کے نئے دروازے کھول دیئے،2019سے مزید پڑھیں

مشرق وسطی

مشرق وسطی میں نیا تعلیمی سال،غزہ میں اسکول تباہ، 6لاکھ بچے تعلیم سے محروم

غزہ (نیوز ڈیسک)سات اکتوبر 2023سے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے اور مشرق وسطی میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا ہے مگر غزہ کے 6لاکھ سے زائد طلبہ تعلیم سے محروم ہیں۔ مشرق مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ سے جرمن ہم منصب کی ملاقات، غزہ کے حل پر تبادلہ خیال

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جرمنی کی ہم منصب اینالینا بیئرباک نے ملاقات کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق استقبالیہ تقریب میں دونوں وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن، 40فلسطینی شہید

مغربی کنارہ(نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن جاری ہے، صیہونی افواج نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں میں گزشتہ 9 روز کے دوران 6 بچوں سمیت مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آپریشن کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے مسک کی سربراہی میں ایفیشنسی کمیشن بنانیکا اعلان کردیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کی صورت میں ارب پتی امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک کو گورنمنٹ ایفیشنسی کمیشن کا سربراہ لگانے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات

امریکی صدارتی انتخابات، روس نے کاملا ہیرس کی حمایت کردی

واشنگٹن /ماسکو(نیوز ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدارتی انتخابات پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے جیت کے لیے ہر وقت ہنستی مسکراتی کاملا ہیرس کی حمایت کردی، امریکا نے روسی صدر کو صدارتی انتخابات پر تبصرہ کرنے سے باز رہنے مزید پڑھیں