اسرائیل

اسرائیل نے حملے جاری رکھے تو مزید یرغمالی تابوتوں میں ہی واپس جائیں گے، حماس

تل ابیب(نیوز ڈیسک)حماس نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر حملے جاری رکھے تو مزید یرغمالی تابوتوں میں ہی واپس جائیں گے،ترجمان حماس کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیر اعظم امن معاہدے کے بجائے فوجی حملوں پر زور مزید پڑھیں

نیتن یاہو

نیتن یاہو نے یرغمالیوں کو غزہ سے زندہ واپس نہ لانے پر عوام سے معافی مانگ لی

تل ابیب( نیوز ڈیسک)غزہ سے 6اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے بعد عوامی غم و غصے پر وزیراعظم نیتن یاہو گھبراہٹ کا شکار ہوگئے غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے یرغمالیوں کو غزہ سے مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر نے پاکستانی امریکن شاعر رئیس وارثی کو لائف ٹائم اچیویمنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی امریکن شاعر اور ادیب رئیس وارثی کو لائف ٹائم اچیویمنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ رئیس وارثی اردو مرکز نیویارک کے صدر ہیں اور صدر بائیڈن کی جانب سے یہ میڈل نیویارک اسمبلی کی مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف مکمل ہڑتال اور مظاہرے

مقبوضہ غزہ(نیوز ڈیسک)اسرائیل میں 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اہل خانہ اور ٹریڈ یونین کی اپیل پر ملک گیر ہڑتال کی گئی جس میں کاروباری مراکز بند، ٹرانسپورٹ معطل اور سماجی سرگرمیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

نہتے فلسطینیوں کی جانوں کا ضیاع ناقابل قبول ہے،سعودی وزیرخارجہ

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)فلسطینی وزیراعظم اور وزیرخارجہ ڈاکٹرمحمد مصطفی نے سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں رہ نمائوں نے فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

روس

روس کا یوکرین کے 158 ڈرون مار گرانے کادعویٰ

ماسکو(نیوز ڈیسک)وزارتِ دفاع نے اتوار کو بتایاہے کہ روسی فضائی دفاع نے 15 روسی علاقوں میں راتوں رات 158 یوکرینی ڈرون مار گرائے جن میں ماسکو کی فضا سے گذرنے والے دو ڈرونز بھی شامل ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

اسلامی قوتوں کو فلسطین کے خلاف اسرائیل کی مسلسل خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے متحرک ہونا چاہیے، سعودی ولی عہد

جدہ (نیوز ڈیسک)  سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ٹیلیفونک بات چیت  کی۔ محمد بن سلیمان نے زور دیتے ہوئے کہا کہ عرب اور اسلامی معاشروں کی مزید پڑھیں

کملا ہیرس

صدارتی امیدوارکملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں احتجاج

جارجیا(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست جارجیا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار نائب صدر کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے غزہ کی صورتحال اور فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف احتجاج کیا اور کملا ہیرس کے مزید پڑھیں

حسینہ واجد

حسینہ واجد حکومت کیخلاف احتجاج میں ایک ہزار افراد ہلاک، 400 کی بینائی متاثر

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی مشیر صحت نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے دوان ایک ہزار سے زیادہ افراد مارے گئے جبکہ 400 سے زیادہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

میں تمہیں جیل میں ڈال دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی فیس بک کے بانی کو دھمکی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے دھوکہ دیا تو وہ انہیں زندگی بھر جیل میں ڈال دیں گے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی مزید پڑھیں