ترک صدر

نیٹو کی اسرائیل سے تعاون کی کوششیں قبول نہیں، ترک صدر

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے واضح کیا ہے کہ جب تک فلسطین میں جامع اور پائیدارامن قائم نہیں ہو جاتا ترکیہ نیٹو کی اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کوششوں کو قبول نہیں کرے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

سات اکتوبر کا حملہ روکنے میں اسرائیلی فوج نے ناکامی تسلیم کرلی

تل ابیب (نیوز ڈیسک)سات اکتوبر کا حملہ روکنے میں اسرائیلی فوج نے ناکامی تسلیم کر لی۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے نیتن یاہو کو شامل کر کے ریاستی انکوائری کا مطالبہ کر دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی مزید پڑھیں

سربراہ حزب اللہ

لبنان سے اسرائیل پر حملے بند کرنا غزہ پر حملے روکنے سے مشروط ہیں، سربراہ حزب اللہ

بیروت(نیوز ڈیسک)لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان سے اسرائیل پر حملے بند کرنا غزہ پر حملے بند کرنے سے مشروط ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق حسن نصر اللہ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست

بھارتی ریاست اتر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات، ایک دن میں 38افراد ہلاک

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں ایک دن میں کم از کم 38افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں گزشتہ روز سب مزید پڑھیں

امریکا

امریکا 500پاﺅنڈ وزنی بموں کی کھیپ جلد اسرائیل بھیجے گا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا 50پاﺅنڈ وزنی بموں کی کھیپ جلد اسرائیل بھیجے گا،غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا بتانا ہے کہ مئی کے بعد سے اسرائیل کے لیے بھاری بموں کی کھیپ رکی ہوئی تھی،امریکی صدر جو مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم گرفتاری کے خوف سے یورپ کے کسی ملک میں رکے بغیر امریکا جائیں گے

تل ابیب(نیوز ڈیسک) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو گرفتاری سے بچنے کے لیے یورپ رکے بغیر امریکا جائیں گے،اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو 24جولائی کو امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات اورکانگریس سے خطاب کریں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم مزید پڑھیں

لائبیریا

لائبیریا کے صدر کا اپنی تنخواہ میں 40 فیصد کمی کا اعلان

مونوروویا(نیوز ڈیسک)مغربی افریقا کے ملک لائبیریا کے صدر جوزف بوکائی نے اپنی تنخواہ میں 40 فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی ہائوس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق صدر جوزف بوکائی ذمہ مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن

بائیڈن کے پارکنسن کے علاج سے متعلق گردشی خبروں پر وائٹ ہائوس کی ایک بار پھر تردید

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وائٹ ہاس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے امریکی صدر جو بائیڈن کے پارکنسن کے علاج سے متعلق گردشی خبروں کی تردید کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے پیر مزید پڑھیں

روس

سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کی مذمت دہرا معیار ہے،روس

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس نے یوکرین میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا الزام مسترد کر دیا اور یو این کے سیکریٹری جنرل کی مذمت کو دہرا معیار قرار دے دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ میں مستقل روسی مندوب ویسلی نیبینزیا مزید پڑھیں

میتھیو ملر

امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا، میتھیو ملر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پریس بریفنگ میں میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان مزید پڑھیں