میتھیو ملر

امریکا نے 9مئی کے واقعات کی مخالفت کر دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی حکومت نے پاکستان میں 9مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات کی مخالفت کر دی،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم 9مئی کو پاکستان میں توڑ پھوڑ اورآگ لگانے کے واقعات کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

حماس

اسرائیلی کارروائیوں سے جنگ بندی مذاکرات دوبارہ صفر پر واپس آسکتے ہیں،حماس

غزہ (نیوز ڈیسک)حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں سے جنگ بندی کے مذاکرات دوبارہ صفر کی سطح پر آسکتے ہیں،عرب میڈیا کے مطابق حماس نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

روس

روس کا اپنی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ

ماسکو (نیوز ڈیسک)روسی فوج میں کام کرنے والے تمام بھارتیوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوکرین اور روس کی جنگ کے دوران 2بھارتی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ درجنوں جنگی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں جن مزید پڑھیں

حزب اللہ سمیت تمام مزاحمتی گروپوں کی پھرپورحمایت جاری رہے گی ، نو منتخب ایرانی صدر

تہران (نیوز ڈیسک)ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ایران کی حزب اللہ اور دوسرے ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی گروپوں کے لیے حمایت پوری مضبوطی سے جاری رہے مزید پڑھیں

مودی سرکار

اگنی ویراسکیم کے تحت مودی سرکار کا نیا اسکینڈل منظرعام پر

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)مودی سرکار کی اقتدار کی ہوس نے بھارتی فوج کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،جون 2022میں متعارف کرائی گئی اگنی ویراسکیم مودی سرکارکے اپنے ہی گلے پڑ گئی،اس اسکیم کے تحت بھارتی نوجوان توپہلے سے مایوسی کا مزید پڑھیں

فرانس

فرانس میں قبل ازوقت انتخابات کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

پیرس (نیوز ڈیسک)فرانس میں حالیہ انتخابات میں حصہ لینے والے تین سیاسی اتحادوں کے کارکنوں کے درمیان فسادات پھوٹ پڑے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تینوں سیاسی اتحادوں کی طرف سے واضح برتری حاصل نہ کرنے کی وجہ سے فرانس مزید پڑھیں

انڈونیشیا

انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12افراد ہلاک

جکارتہ (نیوز ڈیسک)انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12افراد ہلاک ہو گئے،اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے حادثہ ہوا، حادثے میں 18افراد لاپتہ ہیں مزید پڑھیں

نیتن یاہو

نیتن یاہو کاجنگی معاہدے میں اپنے جنگی مقاصد کی تکمیل کیلئے دوبارہ جنگ کی اجازت کا مطالبہ

تل ابیب(نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل کو اپنے جنگی مقاصد پورے کرنےکی اجازت بھی ہونی چاہیے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ معاہدے کے تحت حماس کو مصری سرحد سے مزید پڑھیں

امریکی صدر

کوئی مصروفیت نہیں، نیند پوری نہیں ہو رہی امریکی صدر کا شِکوہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے دوبارہ منتخب ہونے کے حوالے سے اپنی اہلیت کو مزید مشکوک بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی نیند پوری نہیں ہو پارہی اس لیے رات آٹھ بجے کے بعد کوئی بھی سرکاری مصروفیت مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کا ماہرین اور کاروباری شخصیات کو شہریت دینے کا اعلان

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین اور کاروباری شخصیات کو شہریت دینے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک شاہی فرمان کے تحت غیر معمولی صلاحیتوں اور مہارتوں مزید پڑھیں