امریکا

امریکا، اٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

اٹلانٹا(نیوز ڈیسک)امریکی شہر اٹلانٹا میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں مشتبہ ملزم بھی شامل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی میڈیا نے میئر آندرے ڈکنز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کا مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار

مقبوضہ غزہ (نیوز ڈیسک)غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 40 فلسطینی شہید کر دیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا تھا کہ تمام مقاصد حاصل کرنے تک جنگ مزید پڑھیں

فلسطینی دھڑوں

فلسطینی دھڑوں نے جنگ بندی تجاویز پرثالثوں کو اپنے رد عمل سے آگاہ کردیا

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)غزہ کی پٹی سے باہر حماس کی طرف سے سلامتی کونسل کی جنگ بندی کی قرارداد کو قبول کرنے کے اعلان کے بعد تنظیم نے کچھ دیگر تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

مشاعر ٹرین

حج سیزن،مشاعر ٹرین 2000 ٹرپس کے ذریعے لاکھوں عازمین کو سہولت دے گی

ریاض(نیوز ڈیسک)مشاعر ٹرین مقدس مقامات کے درمیان ضیوف الرحمن کی آمد ورفت کو یقینی بنانے اور منظم کرنے میں اپنا حصہ ڈالتی اور ان کے تجربے کو بہتر بناتی اور مناسک کی ادائی میں انہیں آرام فراہم کرتی ہے۔ دوہری مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب میں براہ راست سورج کی روشنی میں کام کرنے پر پابندی عائد

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں براہ راست سورج کی روشنی میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ پابندی 15 جون سے 15 ستمبر تک تمام نجی شعبوں کے لیے ہوگی جس کے تحت دوپہر 12 بجے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

غزہ جنگ بندی : امریکی وزیر خارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات

تل ابیب (نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی اور جنگ کے بعد کے غزہ منصوبے سے متعلق بات چیت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا ہے کہ بلنکن مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی قرارداد منظور کر لی، روس کا بائیکاٹ

نیویارک (نیوز ڈیسک)قوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی جبکہ روس کی جانب سے بائیکاٹ کیا گیا ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے مزید پڑھیں

رفح

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ

مقبوضہ غزہ(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر صالح عبدالشافی نے غزہ پر اسرائیلی فورسز کی جانب سے برسائے گئے بموں میں ڈیپلیٹڈ یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کی سیکیورٹی کے لیے امریکا سے بڑا معاہدہ طے پاگیا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب اور امریکا کے درمیان خلیجی ملک کے دفاع کے حوالے سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کی خبر سامنے آئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان سعودی عرب کی سیکیورٹی کو لے مزید پڑھیں