شاہ سلمان

شاہ سلمان کی شہدائے غزہ کے ایک ہزار اقارب کی حج کی میزبانی کا حکم

ریاض(نیوز ڈیسک)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی کے شہدا اور زخمیوں کے خاندانوں میں سے 1000 افراد کی سرکاری سطح پر دوران حج میزبانی کا حکم مزید پڑھیں

اسرائیلی کابینہ کے اہم رکن بینی گانٹز نتن یاہو سے اختلاف کی بنا پر حکومت سے مستعفی

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیل کی جنگی کابینہ کے ایک اہم رکن نے اتوار کے روز وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کی حکومت سے استعفی دے دیا ہے جس کے بعد غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی رہنما پر مزید پڑھیں

احمدی نژاد

ایران میں صدارتی امیدواروں کی شوری نگہبان نے منظوری دے دی، احمدی نژاد الیکشن سے باہر

تہران(نیوز ڈیسک)ایران کی شوری نگہبان نے چھ صدارتی امیدواروں کے ناموں کی منظوری دیتے ہوئے سابق صدر احمدی نژاد کے کاغذات مسترد کر دیے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شوری نگہبان کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

یمن

یمن کی ابین گورنری میں 602 بارودی سرنگیں اور دھماکہ خیز آلات کا صفایا کر دیا، مسام

صنعائ(نیوز ڈیسک)یمن کی سرزمین کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنے کے سعودی منصوبے مسام نے ابین گورنری میں دوفس کے علاقے میں 602 بارودی سرنگوں، دھماکہ خیز آلات اور نہ پھٹنے والے گولوں کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں

غزہ

غزہ جنگ کے باعث مستعفی امریکی ملازمین بائیڈن پر دبا ئوڈالنے کے لیے متحرک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)غزہ کی پٹی میں 8 ماہ سے جاری خونریز اسرائیلی جنگ کے بعد موجودہ صدر جو بائیڈن کی پالیسی کے خلاف تنقید میں اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری محکموں بالخصوص وزارت خارجہ میں بہت سے ملازمین مستعفی ہونے پر مجبور مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کو اسلحہ دینا بند کیا جائے،ڈی ایٹ کا مطالبہ

استنبول(نیوز ڈیسک)ترقی پذیر ملکوں کے گروپ ڈی ایٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف استعمال شدہ ویٹو ختم کیا جائے اور فلسطینی ریاست کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے اور اسرائیل کی غزہ جنگ میں ہزاروں مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن بینی گانٹز نے استعفے کااعلان ملتوی کردیا

تل ابیب(نیوز ڈیسک)اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن بینی گانٹزکی جانب سے آج ہفتے کے روز اپنے ممکنہ استعفے کے اعلان کے حوالے سے اعلان کردہ تقریر ملتوی کردی ہے جس میں وہ جنگی کونسل سے استعفی دینیوالے تھے۔ ان کے مزید پڑھیں

عازمین حج

عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے خصوصی ٹریک

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک)مکہ مکرمہ میں عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے خصوصی ٹریک بنا دیے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مکہ رائیل اتھارٹی کا کہنا تھا کہ آنے جانے کے لیے 1.2 کلومیٹر کے تین ٹریک بنائے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج نے 210فلسطینی قتل کر کے4یرغمالی چھرا لئے

تل ابیب(نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج نے ایک ویڈیو کلپ نشر کیا ہے جس میں اس نے غزہ کی پٹی میں نصیرات کیمپ سے 4 اسرائیلی قیدیوں کی بازیابی کا منظر دکھایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان مزید پڑھیں

اقوام متحدہ، چین کی جانب سے تہذیبوں کے درمیان مکالمے کا عالمی دن منانے کی تجویز منظور

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں چین کی جانب سے تہذیبوں کے درمیان مکالمے کا عالمی دن منانے کی تجویز متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں واضح کیا گیا ہے مزید پڑھیں