حج

بغیراجازت حج کی کوشش کرنے والے کو ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا

ریاض(نیوز‌ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت حج کے ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے پر عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان کیا۔ بلا اجازت حج کرنے والے شخص کو چاہے وہ مقامی شہری یا غیرملکی ہواسے ایک لاکھ مزید پڑھیں

بڑی نمائش

کینیڈا،غذائی مصنوعات کی سب سے بڑی نمائش میں پاکستان کی بھرپور شرکت

مونٹریال(نیوز ڈیسک)کینیڈا کے شہر مونٹریال میں غذائی مصنوعات کی سب سے بڑی نمائش میں پاکستان بھرپور شرکت کر رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی نوعیت کی اس منفرد نمائش میں 44 ممالک سے ایک ہزار سے زائد نمائش مزید پڑھیں

سعودی عرب

غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں نے اداروں کی ساکھ کمزور کی،سعودی عرب

ریاض(نیوز دیسک)سعودی عرب کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جنگ کے دوران انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے بحرین میں ہونے والے 33 ویں مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے اثاثے ظاہر کردئیے

نئی دہلی (نیوز دیسک)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے اثاثے ظاہر کردیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کے ظاہر کردہ اثاثوں کی مالیت 3.02 کروڑ روپے ہے اور ان کے پاس کوئی گھر یا گاڑی نہیں ہے۔بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

پراپرٹی لیکس

پراپرٹی لیکس پر برطانیہ اور ناروے میں اماراتی سفارتخانوں کا بیان

دبئی (نیوز دیسک)غیر ملکیوں کی جائیداد کے ڈیٹا لیکس پر برطانیہ اور ناروے میں اماراتی سفارتخانوں نے کہاہے کہ عالمی مالیاتی نظام کی سالمیت کے تحفظ کیلیے یو اے ای اپنا کردار سنجیدگی سے ادا کرتا ہے۔ سفارتخانوں نے اپنے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

ہم نے ابھی تک رفح میں کوئی بڑا آپریشن نہیں دیکھا،امریکہ

مقبوضہ غزہ(نیوز ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کے جنوبی شہر رفح پر اسرائیلی بمباری جاری ہے۔ دوسری طرف امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے تا حال رفح میں کوئی بڑا آپریشن نہیں دیکھا۔ غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

شہریوں کے تحفظ کے منصوبے کے بنا کسی بڑے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرینگے، امریکہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا شہریوں کے تحفظ کے لیے قابل اعتماد منصوبے کی عدم موجودگی میں رفح میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

عالمی عدالت

فلسطینیوں کی نسل کشی،مصر کا بھی اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت میں فریق بننے کا اعلان

قاہرہ (نیوز ڈیسک) ترکیہ اور کولمبیا کے بعد مصر نے بھی اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں فریق بننے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کیخلاف غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے پر عالمی مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ، شہدا کی تعداد 35ہزار سے متجاوز

غزہ (نیوز ڈیسک ) اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ، 7 اکتوبر سے اب تک شہداکی مجموعی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں مزید پڑھیں