فلسطین

فلسطین نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کیلئے سلامتی کونسل کی حمایت مانگ لی

نیو یارک (نیوز ڈیسک ) فلسطین نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کیلئے سلامتی کونسل کے تمام رکن ممالک سے حمایت کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض منصور نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے تمام مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کوججز کیخلاف بولنے سے روک دیا گیا

نیویارک (نیوز ڈیسک) عدالت نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گواہوں، پراسیکیوٹرز، جیوری اور ججز کے اہل خانہ کے خلاف بولنے سے بھی روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے مین ہٹن میں مجرمانہ مقدمے کی سماعت مزید پڑھیں

خالصتان

کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم ، 2لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا

کیلیفورنیا (نیوز ڈیسک ) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا۔ سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام ریفرنڈم کے پہلے مرحلے مزید پڑھیں

صدر ولادیمیر زیلنسکی

ماسکو حملے میں ہمیں بلا وجہ ملوث کرنے کی کوشش ہو رہی ہے،زیلنسکی

کیف(نیوز ڈیسک)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کو یوکرین کو ملوث کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،زیلنسکی نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر شیئر کیے گئے مزید پڑھیں

مظاہرہ

یونان میں جنگ مخالف کارکنوں کا امریکہ کے خلاف مظاہرہ

ایتھنز(نیوز ڈیسک)یونان کے الیگزینڈروپولیس شہر میں جنگ مخالف کارکنوں کے ایک گروپ نے ریلوے پر رکاوٹیں کھڑی کرکے امریکہ اور نیٹو کے لیے ٹینکوں کو لے جانے والی ٹرین کو روک دیا ہے ،یونان کی کمیونسٹ پارٹی (KKE)کے ارکان کے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ کی ماسکو میں کنسرٹ ہال پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ ہال پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انٹونی بلنکن نے اپنے تحریری بیان میں حملے میں جانیں گنوانے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا ماہ رمضان میں غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

نیو یارک (نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ماہ رمضان میں غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کا امن و سلامتی پھیلانے والا ماہ مقدس رمضان شروع مزید پڑھیں

جنگی طیاروں

امریکی اوربرطانوی جنگی طیاروں کے یمن پرپانچ حملے، 11 شہری شہید، درجنوں زخمی

صنعا(نیوز ڈیسک) امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن پر 5 حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں 11شہری شہید ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حملے یمن کے علاقے صعدہ، مجز ، تکیہ،بجل اور العرج میں کیے گئے ، مغربی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

رمضان المبارک میں بھی اسرائیل بازنہ آیا، چوبیس گھنٹوں میں 95 فلسطینی شہید،130 زخمی

غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے رمضان المبارک کے آغاز پربھی بربریت کا سلسلہ جاری رکھا ہے، غزہ کے مختلف مقامات پر حملوں میں 24 گھنٹے کے دوران 95 فلسطینی شہیدجبکہ 130 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی ہٹ دھرمی کے باعث غزہ میں مزید پڑھیں

افغان طالبان حکومت

افغان طالبان حکومت عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام

کابل (نیوز ڈیسک) افغان طالبان حکومت عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ، افغان طالبان نے انفراسٹرکچر کی بحالی، صحت، تعلیم اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر توجہ نہ دی۔ افغانستان میں انفرا اسٹرکچر اور عوامی بہبود پر عدم مزید پڑھیں