وزیر اعلی پنجاب

مریم نواز نے ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ کی بہتری کیلئے پلان طلب کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ میں بہتری کے لئے ماسٹر پلان طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنر مند انسانی وسائل کی ایکسپورٹ کے لئے ڈیمانڈ کا علم ہونا ضروری ہے، صنعتی ضروریات مزید پڑھیں

احسن اقبال

نئے عزم کے ساتھ ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھائیں گے،احسن اقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے منصوبے بنائے، نئے عزم کے ساتھ کام کو آگے بڑھائیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

وفاقی وزیر

ملکی تاریخ میں پہلی بار منتخب حکومت میں 5 غیر منتخب شخصیات وفاقی وزیر مقرر

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) ملکی تاریخ میں پہلی بار منتخب حکومت میں 5 غیر منتخب شخصیات وفاقی وزیر بن گئیں۔ غیر منتخب شخصیات میں محمد اورنگزیب ، احد خان چیمہ اور محسن نقوی شامل ہیں ، تینوں اس مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

اسحاق ڈار وزیر خزانہ ہوتے تو آئی ایم ایف معاہدہ نہ کرتا اور ڈیفالٹ کر جاتے، مفتاح اسماعیل

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نے محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنا کر بڑا مسئلہ سلجھا دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ محمد مزید پڑھیں

عطا تارڑ

عطا تارڑ نے وزارت اطلاعات میں عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر عطااللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ وزارت اطلاعات میں اپنے دفتر پہنچے جہاں وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا حکومت کا رمضان پیکیج میں نقد رقم دینے کا اعلان

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان پیکیج میں شہریوں کو نقد رقم دینے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے لیے پلان تشکیل دیا ہے، شہریوں کو مزید پڑھیں

محمود اچکزئی

محمود اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدر مملکت کے انتخاب کے لئے نامزد امیدوار محمود اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا مزید پڑھیں