اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی اور سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کا مطالبہ کردیا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی اور سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کا مطالبہ کردیا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیا ہے۔ ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر مملکت کو مسلح افواج کے مزید پڑھیں
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ طلبہ پر خرچ کرنے کو بہترین انویسٹمنٹ سمجھتی ہوں۔ لاہور میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے طلبہ نے ملاقات کی، ملاقات میں لمز مزید پڑھیں
آواران (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوام کیساتھ مل کر امن اور خوشحالی کا سفرجاری رکھیں گے، زراعت ملکی ترقی میں اہمیت رکھتی ہے، پاک فوج گرین پاکستان انیشیٹو میں تعاون جاری رکھے مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر سیاسی رہنماں اور اسیر صحافیوں کی رہائی کے لیے قرارداد پارلیمنٹ ہاس میں جمع کرادی۔ قرارداد سابق اسپیکر اسد قیصرنے دیگر رہنماں کے مزید پڑھیں
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے رمضان پیکیج کی اشیا کا اعلی معیار یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت رمضان پیکیج کی شفاف تقسیم اور مانیٹرنگ کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا۔ پنجاب مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ خادم پاکستان منتخب کرنے کیلئے ایوان میں اپنی اتحادی جماعتوں کے اعتماد پر بھی اظہار تشکر کرتا ہوں، خدا کے کرم اور اپنی محنت سے پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے عام انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا، سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے پولنگ 3 مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان نے 6 سے 8 ارب ڈالرز کے نئے پروگرام کے لیے عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف )سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے لیے شیڈول طے مزید پڑھیں
پشاور (نیوز ڈیسک ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر منتخب ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے الیکشن کمشنر قاضی انور ایڈووکیٹ نے علی امین گنڈاپور کی کامیابی کا اعلان کیا۔ قاضی مزید پڑھیں