وزارت مذہبی امور

پاکستانی پاسپورٹ پر حج کرنیوالے افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ بلاک کر دیے ہیں،وزیر مذہبی امور

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین پاکستانی پاسپورٹ پر حج پر جاتے تھے، ایسے تمام شناختی کارڈ بلاک کر دیے گئے ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وفاقی مزید پڑھیں

عمیر نیازی

عام انتخابات،عمیر نیازی کے این اے 89 اور 90 سے کاغذات نامزدگی منظور

راولپنڈی (نیوز ڈٰیسک) الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی کے ترجمان بیرسٹر عمیر نیازی کے میانوالی کے حلقے این اے 89 اور 90 سے کاغذات نامزدگی منظور کر کے ان کا نام امیدواروں کی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی ، مونس

چودھری پرویز الہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) سابق وزیرِ اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔ جیل ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الہی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل مزید پڑھیں

شہباز شریف

سرتاج عزیز اپنی ذات میں ایک ادارہ تھے، کمی پوری نہیں ہوسکتی، شہباز شریف

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرتاج عزیز اپنی ذات میں ایک ادارہ تھے، انکی کمی کبھی پوری مزید پڑھیں

جمشید دستی

میں مرنا چاہتا ہوں، چیف جسٹس مجھے گولی ماردیں، جمشید دستی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی نے الزام عائد کیا ہے کہ گھر پر چھاپے کے دوران میری بیوی کو برہنہ کیا گیا، 10ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا، ظلم کی انتہا ہو گئی ہے، میں مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

دعا ہے کہ نیا سال پاکستان کیلئے ترقی و خوشحالی کی نوید لے کر آئے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سالِ نو پرقوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ سال 2024 ہمارے ملک پاکستان کیلئے ترقی اور خوشحالی کی نوید لے کر آئے،نگران مزید پڑھیں

شیخ رشید

سکندر سلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں یہ الیکشن نہیں مذاق ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سکندر سلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں یہ الیکشن نہیں مذاق ہے،سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد ویڈیو پیغام جاری کرتے مزید پڑھیں

بابر اعوان

پی ٹی آئی کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا، پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

احسن اقبال

خدانخواستہ پی ٹی آئی کی حکومت بن گئی تو فساد اور انتشار پھیلائے گی،احسن اقبال

شکر گڑھ (نیوز ڈیسک)رہنما ن لیگ احسن اقبال نے کہا کہ خدانخواستہ اگر پی ٹی آئی کی حکومت بن گئی تو فساد اور انتشار پھیلائے گی،رہنما ن لیگ احسن اقبال نے شکر گڑھ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی مزید پڑھیں

ڈرائیونگ لائسنس

نئے سال کا تحفہ،پنجاب حکومت کا ڈرائیونگ لائسنس پرانی فیسوں پر بنانے کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کی حکومت کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس پرانی فیس کے ساتھ بنوانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ مزید پڑھیں