عمران خان کی نااہلی

عمران خان کے اثاثوں میں 5 برس میں 27 کروڑ سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اثاثوں کی تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 5 برسوں میں پانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں میں 27 کروڑ 72 لاکھ 55 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ دستاویز کے مطابق 2018 مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

لاڑکانہ کے دو حلقوں سے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور

لاڑکانہ (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات لاڑکانہ کے حلقہ این اے 194 اور حلقہ این اے 196 سے منظور ہوئے ہیں،لاڑکانہ کے مزید پڑھیں

شیری رحمن

چاہے آئی جے آئی جیسا اتحاد ہی کیوں نہ بن جائے، ہر چیلنج قبول ہے، شیری رحمن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں چاہے آئی جے آئی جیسا اتحاد ہی کیوں نہ بن جائے، پیپلز پارٹی کو ہر چیلنج قبول ہے اور وہ انتخابات سے مزید پڑھیں

زرتاج گل

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں

لاہور (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں۔زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں حاصل کرلیں، دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے اثاثوں کی کل مالیت 1کروڑ 20 لاکھ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کے پی پی 218 ملتان کاغذات نامزدگی پر بڑے اعتراضات سامنے آگئے

ملتان (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے پی پی 218 ملتان کاغذات نامزدگی پر بڑے اعتراضات سامنے آگئے ، سلمان نعیم نے زین قریشی کے کاغذات نامزدگی کیخلاف ریٹرنگ آفیسر کو درخواست دے دی۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

شہباز شریف

کراچی کے حلقے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار دیے گئے۔صوبائی دارالحکومت کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 ضلع کیماڑی سے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلامیہ جاری کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے تناظر میں مخصوص نشستوں کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلامیہ جاری کر دیا۔شیڈول کے مطابق خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر جانچ پڑتال کی آخری تاریخ 13جنوری ہے۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

این اے 127 سے بلاول بھٹو کے کورنگ امیدوار کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کورنگ امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی جس کے بعد ان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر مزید پڑھیں

شہباز شریف

کچھ قوتیں پاکستان کو سیاسی و معاشی انتشار میں مبتلا دیکھنا چاہتی ہیں،شہباز شریف

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان کو سیاسی و معاشی انتشار میں مبتلا دیکھنا چاہتی ہیں، ہتھکڑی لگا کر نواز شریف کو گرفتار کیا گیا، تنخواہ نہ لینے کے جرم مزید پڑھیں