اسد قیصر

پی ٹی آئی کا فضل الرحمن کے ساتھ ملکر جلد حکومت کیخلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف جلد تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ایک انٹرویومیں سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان مریم نواز اور ان کے پاپا کے اعصاب پر سوار ہیں ، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز اوچھے ہتھکنڈوں سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پنجاب مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی نسوار پر ٹیکس کی مخالفت

پشاور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے نسوار پرٹیکس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ غریب لوگ استعمال کرتے ہیں، ٹیکس نہ لگایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورکی زیرصدارت کابینہ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پرویز الٰہی نے حق اور سچ کاساتھ دینے کی پاداش میں ظلم ، جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عوام کا اٹل فیصلہ ہے کہ ملک اب آئین و قانون کے مطابق چلے گا اور یہ انتہائی خوش آئند ہے کہ عوام اس مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

پاکستان کی ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کیلئے ایران کو تعاون فراہم کرنے کی پیشکش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ ایرانی حکام کو ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کے لیے مدد درکار ہو تو پاکستان مکمل تعاون کرے گا، وزیر اعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کا مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

سینیٹر شبلی فراز کا پی ٹی آئی مرکزی دفتر سیل کرنے پر اظہار برہمی، واقعے کی مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی مرکزی دفتر سیل کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے واقعے کی مذمت کی اور کہا کہ رات کے اندھیرے میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

یاسمین راشد

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی

لاہور (نیوز ڈیسک) رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد 3 روز سے لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی ہے، کمر کا درد قدرے بہتر ہے، رہنما پی مزید پڑھیں

تحریک انصاف

فرد واحد کے فیصلوں سے ملک دو لخت ہوا،اس وقت ہمیں قومی یکجہتی کی ضرورت ہے، عمر ایوب

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ فرد واحد کے فیصلوں سے ملک دو لخت ہوا اور اس وقت ہمیں قومی یکجہتی کی ضرورت ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں