چین

“چین-پاکستان تجارت ‘بادلوں کے سنہری راستے’ میں داخل”

اسلام آ باد (پاک چائنہ نیوز) پامیر کے بلند پہاڑوں کے برفیلے علاقے میں، 4،733 میٹر کی بلندی پر واقع خنجراب ڈرائی پورٹ چین۔پاکستان سرحد پر ایک ’کلاؤڈ گیٹ وے‘ کی مانند کھڑا ہے۔ ماضی میں شدید سرد پہاڑی موسم مزید پڑھیں

پاکستان

بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے ڈیم میں دریا کے بہاؤ کو روکنے کا کام کامیابی سے مکمل

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) چینی کمپنی کے زیر تعمیر پاکستان کے بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے ڈیم میں دریا کے بہاؤ کو روکنے کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا، جس کے ساتھ ہی منصوبے کی تعمیر کا مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم

چین کا انسداد دہشت گردی کی استعداد کار بڑھانے میں پاکستان کو مدد فراہم کرنے کا اعلان

بیجنگ (پاک چائنہ نیوز) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی یادگاری تقریبات مزید پڑھیں

پاکستان

غزہ میں نسل کشی روکنے کیلئے سلامتی کونسل فوری اقدام کرے،پاکستان کا مطالبہ

نیویارک (نیوز ڈیسک)پاکستان نے غزہ میں نسل کشی روکنے کیلئے سلامتی کونسل سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہو ئے کہی ۔انہوں نے مزید پڑھیں

ذیابیطس

پاکستان میں پہلی بار جنرل ہسپتال میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے ایروبک کلاسز کا آغاز

لاہور(زاہد انجم سے)پاکستان میں پہلی بار جنرل ہسپتال میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے ایروبک کلاسز کا آغاز کر دیا گیا۔ پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے فیزیو تھراپی ڈیپارٹمنٹ میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج کو برائے مہربانی سیاست میں ملوث نہ کیا جائے،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سابق وزیراعظم عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی مزید پڑھیں

خلیل الرحمان

خلیل الرحمان قمر کا ہمایوں سعید کے ساتھ کام نہ کرنے کا عندیہ

کراچی (شوبز ڈیسک)معروف مصنف خلیل الرحمان قمر نے ہمایوں سعید سے متعلق حیران کن بیان میں کہا ہے کہ شاید مستقبل میں ہمایوں سعید کے ساتھ کام نہ کروں۔ پاکستان کے معروف مصنف خلیل الرحمان قمر اور صفِ اول کے مزید پڑھیں

بھارتی جنگی جنون

بھارتی جنگی جنون بے قابو؛ خطے پر اجارہ داری کیلیے مودی سرکار کا نیا منصوبہ منظر عام پر

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت کا پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کے باوجود جنگی جنون بے قابو ہوتا جا رہا ہے جب کہ خطے میں اجارہ داری کے لیے مودی سرکار کا نیا منصوبہ بھی منظر عام پر آگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

اے جے میموریل

اے جے میموریل اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے احسن ایاز اور طیب اسلم کامیاب آغاز

واشنگٹن (سپورٹس ڈیسک)امریکا میں اے جے میموریل اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے احسن ایاز اور طیب اسلم نے کامیاب آغاز کیا ہے۔ پاکستان کے سابق اسکواش پلیئر آفتاب جاوید کی یاد میں ہونے والی چیمپئن شپ کی انعامی رقم مزید پڑھیں

پٹ سن

پٹ سن کی درآمدات میں اپریل 2025کے دوران 90.16فیصد کمی

مکوآنہ (نیوز ڈیسک)پٹ سن کی درآمدات میں اپریل 2025کے دوران 90.16فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمارکے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 72 ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ اپریل 2024 میں پٹ سن مزید پڑھیں