پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 774 پوائنٹس کا اضافہ’1 لاکھ 11 ہزار 584 پر آ گیا

کراچی (کامرس ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 774 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 11 ہزار 584 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے ملکی ذخائرمیں رواں سال کے د وران 2.623 ارب ڈالر اضافہ

لاہور( کامرس ڈیسک )زرمبادلہ کے ملکی ذخائرمیں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طور پر 2.623 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال کے آغازپر مزید پڑھیں

کار اور بائیکس

پاکستان میں کار اور بائیکس کی فروخت میں اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان میں کار کی فروخت میں 51 فیصد اور بائیکس کی فروخت میں26 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔کار مینوفیکچررز کے مطابق جولائی تا نومبر کے دورانیے میں کار کی فروخت 50 ہزار یونٹس سے تجاوز کرگئی۔ کار مینوفیکچررز کے مطابق مزید پڑھیں

پرائز بانڈ

200روپے والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 16دسمبر کو ہوگی

لاہور (کامرس ڈیسک )ریجنل ڈائریکٹرقومی بچت شہزاداکرم کیمطابق علاقائی نظامت قومی بچت کیزیراہتمام200 روپے والیپرائزبانڈزکی100 ویں قرعہ اندازی16 دسمبر2024بروزسوموار بوقت8.45 بجے صبح اسٹیٹ بنک آف پاکستان سیالکوٹ میں منعقدہوگی۔ جس میں پہلا انعام 750000 روپیایک انعام، دوسراانعام 250000 پانچ انعام مزید پڑھیں

نمک کی برآمدات

پاکستان سے چین کو نمک کی برآمدات 4.98 ملین ڈالر پر پہنچ گئیں

بیجنگ(کامرس ڈیسک) رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں پاکستان سے چین کو 4.98 ملین ڈالر مالیت کا 29,475.923 ٹن نمک برآمد کیا۔گوادر پرو کے مطابق کھانا پکانے کی ترجیحات میں ایک قابل ذکر تبدیلی میں پاکستانی نمک چین میں مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

25,000 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10 دسمبر 2024 کو ہو گئی

لاہور(کامرس ڈیسک)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے 60 کی دہائی سے پرائز بانڈ اسکیم متعارف کروائی اور مرکزی بینک اس کے منیجر کے طور پر فرائض انجام دیتے ہیں۔ تین ماہ کے وقفے کے ساتھ نیشنل سیونگز قرعہ اندازی منعقد مزید پڑھیں