بجلی

بجلی کے پنکھوں کی قومی برآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 52.4فیصد اضافہ

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)بجلی کے پنکھوں کی قومی برآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 52.4فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 346ملین روپے تک بڑھ گئی مزید پڑھیں

ڈیجیٹل اکاﺅنٹس

گزشتہ سال کتنے روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس کھولے گئے؟ تفصیلات جاری

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے روش ڈیجیٹل اکانٹس کی گزشتہ سال کی تفصیلات جاری کردیں۔اسٹیٹ بینک کےمطابق 2024 میں ایک لاکھ 27 ہزار 656 روشن ڈیجیٹل اکانٹس کھولے گئے، 2024 کے اختتام تک روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 7 لاکھ مزید پڑھیں

بجلی

مزید 15 آئی پی پیز کےساتھ نئے معاہدے کی منظوری، بجلی 10 سے 11 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بجلی کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار ہوگئی، وفاقی کابینہ نے مزید 15 آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے کی منظوری دے دی، نئے معاہدوں سے قومی خزانے کو 500 ارب روپے سے زائد کی بچت مزید پڑھیں

ٹیکس

تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا۔دستاویز کے مطابق 2023،24 کے دوران ٹیکس وصولی میں تقریبا 40 فیصد اضافہ ہوگیا، اس عرصے کے دوران تنخواہ دار طبقےسے 368 ارب روپے ٹیکس مزید پڑھیں

خرید و فروخت

لوگوں کی اکثریت ایگریمنٹ پر جائیدادوں کی خرید و فروخت کرنے لگی

لاہور(کامرس ڈیسک) غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف نتیجہ خیز کریک ڈاؤن کیلئے پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں، پنجاب بھر میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی وجہ سے خزانے کو کروڑوں روپے مزید پڑھیں

سونے

پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات میں تاریخی اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک )پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق نومبر میں کسی بھی ماہ سے زیادہ 68 کلو سونا ملک میں درآمد مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

گاڑیوں کی خریداری کیلئے قرضوں میں نصف فیصد کمی

کراچی (کامرس ڈیسک )گاڑیوں کی خریداری کے لیے قرضوں میں نصف فیصد کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق نومبر میں شہریوں نے آٹو فنانسنگ کی مد میں 234 ارب 64 کروڑ روپے قرضہ لیا، اکتوبر میں یہ مزید پڑھیں

بجلی صارفین

بجلی کی قیمتوں میں 63پیسے فی یونٹ کمی کا امکان،کراچی کے صارفین پھر سہولت سے محروم ہونگے

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )کراچی کے علاوہ ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں ایک بار پھر بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں 63 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست نیپرا مزید پڑھیں

کھاد کی قیمتوں

ایک سال کے دوران مارکیٹ میں کھاد کی قیمتوں میں 200 فیصد تک کا اضافہ ہوا

لاہور(کامرس ڈیسک)کسان بورڈپاکستان کے مرکزی صدرسردارظفرحسین خان ایڈووکیٹ نے گندم کی کاشت شروع ہوتے ہی کھاد کی قیمتوں میں اضافے اور بلیک مارکیٹنگ کی شدیدمذمت کرتے ہوئے اسے صوبائی حکومت کی ناکامی قراردیاہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ کھادمافیا مزید پڑھیں