سپریم کورٹ

پانامہ اسکینڈل سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست آئینی بینچ نے نمٹا دی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے پانامہ اسکینڈل معاملے پر جماعت اسلامی کی درخواست نمٹا دی۔دوران سماعت، جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دئیے کہ پانامہ میں مخصوص کیس میں جے آئی ٹی بنائی گئی، علم نہیں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

جی ایچ کیو حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی عمران خان و دیگر پر فرد جرم کی کارروائی پھر موخر

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر)جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست نمٹا دی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست نمٹا دی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے شہری نذیر احمد کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج

اسلام آباد میں احتجاج ، پی ٹی آئی قیادت کے خلاف راولپنڈی میں پہلا مقدمہ درج

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے احتجاج پر راولپنڈی میں پارٹی کی اعلی قیادت کے خلاف پہلا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج ہوگیا جبکہ قصور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں بھی مقدمات درج کر لئے گئے ۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم کی کارکردگی عالمی ڈونرز کے علم میں لانے کی تنبیہہ کر دی

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم سندھ کی کارکردگی عالمی ڈونرز کے علم میں لانے کی تنبیہہ کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ لوگوں کا خون سفید ہوگیا ہے، جسٹس صلاح الدین پنہور نے کہا ایک اعلی سطح کی کمیٹی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب بھر میں دفعہ 144کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر)پنجاب بھر میں دفعہ 144کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے پنجاب بھر میں دفعہ 144کے نفاذ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر مزید پڑھیں

علیمہ و عظمیٰ خان

9 مئی مقدمات، علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع

لاہور ( کورٹ رپورٹر) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی کے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

وڈیو بیان جاری کرنے اور عوام کو اکسانے پر بشریٰ بی بی کے خلاف دو مقدمات درج

ڈیرہ غازیخان (نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ 1885 اور دیگر قوانین کے تحت دو مقدمہ درج کرلیے گئے۔ بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کے خلاف ایف آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی کا معاملہ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی قبول،آخری وارننگ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماﺅں کی ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی قبول کر لی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے بانی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

لاہور، عمران خان کی نو مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کی جلد سماعت کیلئے درخواست منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں مزید پڑھیں