لاہور ہائیکورٹ

سردیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکولز کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کیلئے ٹرانسپورٹ دینے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے سردیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکولز کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے ٹرانسپورٹ دینے کا حکم دیدیا۔ لاہورہائیکورٹ میں اسموگ کے تدراک کے لیے دائردرخواستوں پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کالعدم قرار

کراچی(نیوز ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی( پیمرا) کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر لگائی گئی پابندی کو کالعدم قرار دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد شفیع کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پیمرا کی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے تاجروں کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)پی ٹی آئی کے24نومبر کے احتجاج کو روکنے اور غیرقانونی قرار دینے کے لیے تاجروں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔جناح سپر مارکیٹ کے صدر نے پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے اورغیرقانونی قرار دینے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

آئینی بنچ نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر )سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج کر دی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے 7 رکنی آئینی بنچ نے وزیراعلی سندھ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

توہین الیکشن کمیشن کیس،بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بان پی ٹی آئی عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بانی پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

اسلا م آباد، تھانہ آئی 9 میں درج مقدمہ میں علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)انسداد ددہشتگردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماﺅں کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام، بلاول بھٹو اور ایاز صادق کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(کورٹ رپورٹر) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست میں الیکشن کمیشن، بلاول بھٹو اور سردار ایاز صادق کو مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 10 لاکھ روپوں کے مچلکوں کے عوض پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت منظور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ،سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے اسلام آباد سیکٹر ایف 14 اور 15 میں ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کے معاملے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدات عظمیٰ نے کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے مزید پڑھیں