بشریٰ بی بی

190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس؛ بشری بی بی کی عدم حاضری پر سماعت 4 نومبر تک ملتوی

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر )190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس کی سماعت جمعہ کو احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی۔ بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ وکیل عثمان گل کی جانب سے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

ڈی چوک احتجاج، 7 مقدمات میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک پر احتجاج سے متعلق 7 مقدمات میں پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ انسداد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

امید ہے انتظار پنجوتھہ کو 24گھنٹے میں بازیاب کرلیں گے، اٹارنی جنرل کا ہائیکورٹ میں جواب

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ امید ہے 24 گھنٹے میں انتظار حسین پنجوتھہ ریکور ہو جائیں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

عمران خان

جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکار

اسلام آباد(کورٹ‌رپورٹر)جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو چالان کی نقول فراہم کر دیں تاہم سابق وزیراعظم نے فرد جرم صحت سے انکار کر دیا۔بانی پی ٹی آئی کو نقول مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ ٹو کیس، بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پر اعتراضات دور، پیر کو دوبارہ مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر اعتراضات دور کر دیئے اور رجسٹرار آفس کو درخواست پیر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم مزید پڑھیں

ایمان مزاری

ایمان مزاری شوہر سمیت ایک اور مشکل میں پھنس گئیں، نیا مقدمہ درج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایڈووکیٹ ایمان مزاری شوہر سمیت ایک اور مشکل پھنس گئیں،پولیس نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کیخلاف مقدمہ سائبر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی اور وکلاء صفائی کی عدم موجودگی پر عدالت کابرہمی کااظہار

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وکلاء صفائی کی عدم موجودگی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگریہی طریقہ رہا تو ملزمہ کی ضمانت منسوخ کرکے ان کے وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے 26ویں ترمیم کے خلاف درخواست پر آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا

کراچی (کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ہائیکورٹ مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاورہائیکورٹ،شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت 14 نومبر تک منظور

پشاور(کورٹ رپورٹر)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت 14 نومبر تک منظور کر لی۔شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت کی درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز انور سمیت 2 رکنی بینچ نے کی۔ مزید پڑھیں

ایمان مزاری

سیکیورٹی رسک پیدا کرنے کا الزام: ایمان مزاری اور شوہر کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکیورٹی رسک پیدا کرنے کے الزام میں معروف وکیل اور سماجی کارکن ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کا انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں