سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف 2 درخواستوں کو یکجا کردیا

کراچی(کورٹ رپورٹر)26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں ایک بار پھر درخواست دائر کردی گئی جبکہ عدالت نے دونوں درخواستوں کو یکجا کرکے سماعت کل (جمعرات) تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 26 ویں مزید پڑھیں

صنم جاوید

مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات، صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دئیے۔ پی ٹی آئی رہنماﺅں اور مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس

جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم کی کارروائی 8 نومبر تک موخر

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر)جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی 8 نومبر تک مخر ہوگئی۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، اس موقع پر شیخ رشید، عمر ایوب، زرتاج گل، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں26ویں آئینی ترمیم کا کالعدم قرا ردینے کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے شہری نذیر احمد مزید پڑھیں

انتظار پنجوتھا

اسلام آباد ہائیکورٹ،انتظار پنجوتھہ کی بازیابی سے متعلق کوئی پیشرفت نہ ہوسکی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کی بازیابی سے متعلق کوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے جیل ملاقات کی درخواست پر 31 اکتوبر تک جیل حکام سے جواب طلب کر لیا ہے۔اسلام آباد مزید پڑھیں

ایمان مزاری

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار معروف وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔انسداد مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

الیکشن ٹریبونل سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)پنجاب الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا معاملے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبر فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

پشاور ہائیکورٹ سے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظورہوگئی

پشاور(کورٹ رپورٹر) پشاور ہائیکورٹ نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں بشریٰ بی بی کو گرفتار نہ مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 190 ملین پاﺅنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی 190 ملین پاﺅنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں