لاہور ہائی کورٹ

ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل میں تقرری کیس، وفاقی حکومت کی مخالفت

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ میں ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل میں تقرری پر صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست کی وفاقی حکومت کے وکیل نے مخالفت کر دی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری مشکور حسین کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش ، جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کرتے ہوئے اسے جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ انسداد سمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور ہے، اس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق کی جانب سے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ، خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کےلئے الیکشن کمیشن سے تاریخ طلب کرلی

پشاور(کورٹ رپورٹر ) پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے واضح جواب طلب کرلیا اور اگلی سماعت پر الیکشن کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا۔ خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے سے متعلق صدارتی آرڈیننس چیلنج

لاہور کورٹ رپورٹر )ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے سے متعلق صدارتی آرڈیننس لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

بینچ کی عدم دستیابی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ کر دیا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق بینچ کی دستیابی پر کیس کی سماعت کی نئی تاریخ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی

عدت میں نکاح کیس،خاور مانیکا کے عدم اعتماد پر جج کا کیس ٹرانسفر کیلئے ہائیکورٹ کو خط

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد شاہ رخ ارجمند بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے۔ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ، اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر تحقیقات شروع

لاہور (نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کیخلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر تحقیقات شروع کردی گئیں، ان کیخلاف شکایت محکمہ داخلہ پنجاب کو موصول ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، اداروں مزید پڑھیں