اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی کام کمپنیز کو نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا کے استعمال سے روک دیا

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم الثاقب کی میبنہ آڈیو لیک کے خلاف درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

اضافی الیکشن ٹریبونلز تشکیل دینے سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اضافی الیکشن ٹریبونلز تشکیل دینے سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس کی جانب سے بھجوائے مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری

صدر زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاﺅنٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا

کراچی (کورٹ رپورٹر) صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاونٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا۔ بینکنگ کورٹ میں آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاونٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ صدر آصف مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی،شاہ محمود قریشی کا 9 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کا 9 مئی کے 9 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے گزشتہ روز محفوظ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈا پور کیخلاف 6 جون کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر تے ہوئے ان کے اور دیگر ملزمان کے خلاف فردِ جرم کی تاریخ 6 مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

رنگ روڈ ایکسٹینشن کیس، قیصرہ الہی ودیگر کی ضمانتیں خارج کروانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ رنگ روڈ ایکسٹینشن کیس میں قیصرہ الہی، راسخ الہی اور زرا الہی کی ضمانتیں خارج کروانے کی درخواست پر 29 مئی کو سماعت کرے گا۔ رنگ روڑ توسیع کی منظوری میں مبینہ بدعنوانیوں کے مزید پڑھیں

سی ڈی اے

سی ڈی اے و پولیس اہلکاروں پر حملہ کیس، عامر مغل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کی پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کو سی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر ڈی سی اسلام آباد کو نوٹس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد کو نوٹس جاری کر کے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

متنازعہ ٹوئٹس کیس،اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) سپیشل جج سنٹرل کورٹ اسلام آباد نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع کر دی۔ سپیشل جج سنٹرل کورٹ اسلام آباد نے اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹوئٹس پر درج مقدمہ مزید پڑھیں