پرویز الہی

غیر قانونی بھرتی کیس،پرویز الٰہی، محمد خان بھٹی فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ میں فرد جرم کی کارروائی کے لیے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کو فوری عدالت میں پیش مزید پڑھیں

فیصل جاوید

صحافی کو دھمکانے کا کیس،فیصل جاوید کے خلاف مقدمے کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کے خلاف صحافی کو دھمکانے اور جھگڑا کرنے کے مقدمے کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی کردی۔ پیر کو فیصل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (کورٹ رپورٹر ) گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے، درخواست میں وزیراعظم بذریعہ پرنسپل سیکرٹری، مزید پڑھیں

یاسمین راشد

راحت بیکری جلا ئوگھیرا ئوکیس ، یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور( کورٹ رپورٹر)انسداد دہشتگردی کی خصوصی گردی نے 9 مئی کوراحت بیکری کے باہر جلا ئوگھیرا ئوسمیت دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم جون تک توسیع کر مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

سانحہ 9 مئی،خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست کا فیصلہ 14 مئی کو سنایا جائے گا

لاہور( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ 9 مئی کی ملزمہ خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف درخواست کا فیصلہ 14 مئی کو سنایا جائے گا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی ، خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین کی مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹائون

سانحہ ماڈل ٹائون استغاثہ کیس میں مزید 9 گواہان کے بیانات قلمبند

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹائون استغاثہ کیس میں مزید 9 گواہان کے بیانات قلمبند کر لئے۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سانحہ ماڈل ٹائون استغاثہ کیس کی سماعت کی۔ ملزمان کے وکیل برہان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

زرتاج گل پر سفری پابندیوں کے اطلاق کی کوئی قانونی وجہ نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی زرتاج گل کا حج ادائیگی کیلئے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمودجہانگیری نے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر، عمر ایوب

9 مئی ریلی کیس، بیرسٹر گوہر، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور، فریقین کو نوٹس جاری،دلائل طلب

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب و عامر مغل کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ پاکستان تحریک انصاف کی مقامی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلیں14 مئی کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 14 مئی کو سماعت کرے گا، جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالت نے سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کوسماعت کے لیے مقرر کرنے سے روک دیا

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہورہائیکورٹ رجسٹرارکو سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کوسماعت کےلیے مقرر کرنے سے روک دیا۔ جسٹس شاہدکریم نے ریمارکس میں کہاٹربیونل کےلیے میرا نام بھی تجویزکیاگیا ہے میں یہ کیس کیسے سن سکتا ہوں؟ جس پروکیل نےدلائل مزید پڑھیں