خواجہ سراﺅں

گجرات،تھانے میں توڑ پھوڑ کرنے پر خواجہ سراﺅں کے خلاف مقدمہ درج

گجرات (کرائم رپورٹر ) گجرات میں پولیس کے مبینہ تشدد پر گجرات میں خواجہ سراں کی جانب سے تھانے میں توڑ پھوڑ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث تین خواجہ سراوں اور ان کے مزید پڑھیں

پرویز الہی

اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقلی کی درخواست، پرویز الٰہی کو 15 دن میں ہاوس اریسٹ کرنے کا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کو ہسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کرتے ہوئے پرویز الٰہی کو 15 مزید پڑھیں

ٹارگٹ کلر

پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے گرفتار ٹارگٹ کلر کے خوفناک انکشافات

لاہور (کرائم رپورٹر ) لاہور میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے گرفتار ٹارگٹ کلر نے خوفناک انکشافات کر تے ہوئے بتایا کہ پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا حکم کالعدم تنظیم کی طرف سے دیا گیا۔ پولیس نے بتایا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

9 مئی مقدمات،بانی پی ٹی آئی کی3 کیسز میں عبوری ضمانتوں میں10 مئی تک توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاس حملہ، عسکری ٹاور حملہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ8 مئی کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگیا۔ سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت 8 مئی کو ہوگی، سپریم کورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی فصلوں کی باقیات جلانے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے فصلوں کی باقیات جلانے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی حکومت آتی ہے وہ اپنا کریڈٹ لیتی ہے، وزیر کو پتہ کچھ نہیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

آڈیو لیک کیس،آئی بی کی بنچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست خارج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلیجنس بیورو(آئی بی )کی جانب سے بنچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں بنچ پر اعتراض واپس مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا۔ پاکستان کی افواج اور عوام ملک کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور ناکہ بندی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس عدالت میں چیلنج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔عدالت میں دائر درخواست میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے قومی احتساب بیورو(نیب)کے مزید پڑھیں

فواد چودھری

9مئی کیس سے متعلق فواد چودھری کی 36مقدمات میں بذریعہ ویڈیو لنک حاضری کی درخواست پر سماعت 9مئی تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے 9مئی کیس سے متعلق سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 36مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9مئی تک ملتوی کر دی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے مزید پڑھیں