نواز شریف اور شہباز شریف

نواز شریف اور شہباز شریف شیر کے بجائے عقاب پر مہر لگائیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شہباز شریف عام انتخابات 2024 میں مسلم لیگ ن کے انتخابی نشان شیر کے بجائے عقاب پر مہر لگائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف موجودہ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

پیپلز پارٹی الیکشن میں بڑی جماعت، بلاول وزیر اعظم ہوں گے، مراد علی شاہ

سیہون (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعلی سندھ اور رہنما پیپلز پارٹی مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ(کل) جمعرات کو ہونے والے الیکشن میں پیپلزپارٹی ملک کی بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی اور وزیراعظم بلاول بھٹو ہی بنیں گے۔ اپنے ایک مزید پڑھیں

عام انتخابات

عام انتخابات ، ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ سٹیشنز قائم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 8 فروری کو ہونیوالے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مردوں کیلئے 25 ہزار 320، خواتین کیلئے 23 ہزار مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

نواز شریف گڑ بڑ کرنے کیلئے انتظامیہ پر پریشر ڈال رہے ہیں، بلاول بھٹو

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قائد ن لیگ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف پر الیکشن کے دوران انتظامیہ پر گڑ بڑ کرنے کے لئے پریشر ڈالنے کا الزام عائد کر دیا۔ امریکی مزید پڑھیں

میئر کراچی

کراچی میں خوف کی فضا نہیں، بارش کے حوالے سے بلدیاتی اداروں نے کام کیا،مرتضی وہاب

کراچی (نیوز ڈیسک ) میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں اب خوف کی فضا نہیں،نہ کسی کو ڈرنے کی ضرورت ہے، سندھ کے سب سے بڑے شہر میں غیر متوقع بارش ہوئی، بارش کے حوالے سے مزید پڑھیں

مشعال ملک

کشمیر میں ہندو اکثریت لانے کی کوشش ہو رہی ہے،مشعال ملک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کشمیری رہنما اور نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا کہ ستمبر کے الیکشن میں کشمیر میں ہندو اکثریت لانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے اپنے بیان مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

کشمیری اپنی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، مرتضی سولنگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا کہ کشمیری اپنی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، کشمیریوں کی چوتھی نسل آزادی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے، پاکستان کے 25 کروڑ عوام کشمیریوں کے ساتھ مزید پڑھیں

یومِ یکجہتی کشمیر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر منایا گیا

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر منایا گیا ، پاکستان اور کشمیر کو ملانے والے راستوں پر ہاتھوں کی زنجیر بنا کر مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا مزید پڑھیں

شہباز شریف

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دنیا میں امن کی ضمانت نہیں دی جا سکتی،شہباز شریف

لاہور (نیوز ڈیسک ) صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دنیا میں امن کی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔ یوم یکجہتی کشمیر پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں