بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی ،بشری بی بی کے خلاف فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ غیر شرعی نکاح کیس میں سزا بانی پی ٹی آئی کے کردار پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش ہے، سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ شرمناک ،شرعی احکامات کے منافی ہے،پی ٹی آئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ شرمناک اور شرعی احکامات کے منافی ہے،فیصلے سے نظامِ عدل کا سر شرم سے جھک گیا ہے، فیصلے سے سیاسی انتقام کا مذموم مزید پڑھیں

سراج الحق

اسٹیبلشمنٹ کو سبق سیکھتے ہوئے الیکشن میں غیرجانبدار رہنا چاہئے، سراج الحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو سبق سیکھتے ہوئے الیکشن میں غیرجانبدار رہنا چاہئے،2018ء میں جس حکومت کو اقتدار میں لایا گیا اس وجہ سے فوج کو آج بھی تنقید کا مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

مجھے نواز شریف کی برابری کرنے کیلئے نااہل کرکے ظلم کیا گیا،جہانگیر ترین

لودھراں(نیوز ڈیسک) چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مجھے نواز شریف کی برابری کرنے کیلئے نااہل کرکے ظلم کیا گیا،اللہ نے مجھے بہت دیا، عوام کی خدمت کیلئے اسمبلی میں جاتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق لودھراں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

نواز شریف کٹھ پتلی حکومت بناکر عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا چاہتے ہیں،بلاول بھٹو

تھرپارکر (نیوز ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کٹھ پتلی حکومت بناکر عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا چاہتے ہیں، شیر والوں نے سندھ کے معدنی پہاڑی علاقے کارونجھر کی طرف ہاتھ بڑھایا تو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات، وفات پانے والے قومی و صوبائی امیدواروں کی تعداد 88 ہو گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عام انتخابات سے قبل قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 88 امیدوار انتقال کرگئے۔ الیکشن کمیشن کے اعدادوشمار میں بتایا گیا کہ انتقال کرنے والوں میں قومی اسمبلی کے 9 اور صوبائی اسمبلیوں کے 79 امیدوار شامل مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات موخر کر دیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات موخر کر دیئے۔ پارٹی قیادت نے چیف آرگنائزر سے رابطہ کیا، جس میں انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کی مزید پڑھیں