آرمی چیف

آرمی چیف کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امورکا حج درخواستوں کی مدت میں 10 دن کی توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزارت مذہبی امور نے سرکاری اور سپانسرشپ حج سکیم کی درخواستوں کی مدت میں 10 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے نگران وزیرمذہبی امورانیق احمد نے کہا کہ حج پیکج میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

بھارتی سپریم کورٹ میں کشمیریوں کیساتھ انصاف کا قتل کیا گیا، شیخ رشید

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ میں کشمیریوں کے ساتھ انصاف کا قتل کیا گیا۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اب تو معلوم ہوتا ہے کہ مر جائیں تو ہی کیس فکس ہوگا، فواد چوہدری

ر اولپنڈی (نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب تو معلوم ہوتا ہے کہ مر جائیں تو ہی کیس فکس ہوگا۔راولپنڈی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

ایک جیل سے نکلنے کیلئے، دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے،بلاول بھٹو زر داری

کوہاٹ (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک جیل سے نکلنے کیلئے اور دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے، کوئی کھلاڑی یا کوئی اور ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا، ہمارا مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی خضدار میں دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے خضدار میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے سیکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے ۔ وزیر اعظم نے دھماکے میں مزید پڑھیں

آصف زرداری

جمہوریت پسند ممالک فلسطینی عوام پر ظلم کیخلاف آواز بلند کریں، آصف زرداری

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت پسند ممالک فلسطینی عوام پر ظلم کے خلاف آواز بلند کریں۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سابق صدر آصف مزید پڑھیں

شوکت ترین

شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سیاست اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست بھی چھوڑ دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

عمران خان کو جیل میں ٹوئٹ کرنے کی سہولت میسر نہیں، وزیر اطلاعات

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں ٹوئٹ کرنے کی سہولت میسر نہیں ہے۔ ٹوئٹ سے افغانستان اور ٹی ٹی پی کی ہمدردیاں لینے کی کوشش مزید پڑھیں

نگراں وزیر اعظم

پاکستان کے ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے، نگراں وزیر اعظم

کراچی (نیوز ڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے، آزادی اظہار رائے کو مثبت اور تعمیری ہونا چاہیے، مذہب، زبان اور نسل پرستی کے سخت خلاف مزید پڑھیں