رانا ثنا اللہ

ہم ملک کو اس بحران سے نکالیں گے،قوم ہمیں بھرپور مینڈیٹ دے گی، رانا ثنا اللہ

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہم ملک کو اس بحران سے نکالیں گے، قوم ہمیں بھرپور مینڈیٹ دے گی، اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ نےکہا کہ تمام امیدواروں نے بڑے ڈسپلن مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف نے ایک بار پھر چارٹر آف اکانومی کی تجویز پیش کردی

لاہور (نیوز ڈیسک ) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف نے ایک مرتبہ پھر چارٹر آف اکانومی کی تجویز پیش کردی۔ شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ متفقہ قومی معاشی منشور ہی پاکستان کو مسائل مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پیپلز پارٹی کی مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ یاد رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بھی سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کو مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

جماعت کی سوچ سے اتفاق نہیں کرتا، نواز شریف بتائیں ان کی کیا سوچ ہے؟ شاہد خاقان

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے پسندیدہ ہونے اور نواز شریف کے لاڈلا کا تاثر انتخابات کو پہلے سے متنازعہ بنا رہا ہے، میری جماعت کی اقتدار کی مزید پڑھیں

نگراں وزیرِ اعظم

موسمیاتی تبدیلی کے باعث سالانہ لاس اینڈ ڈیمج کا تخمینہ 400 ارب ڈالر ہے،نگراں وزیرِ اعظم

دبئی (نیوز ڈیسک)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ موسمیاتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کی ضروریات 100 ارب ڈالر کی یقین دہانیوں سے کہیں زیادہ ہیں، موسمیاتی تبدیلی کے باعث سالانہ لاس اینڈ مزید پڑھیں

پرویزخٹک

یہ کیسا الیکشن ہے جہاں ووٹر ہے اور نہ کسی کو موقع دیا گیا،پرویزخٹک

پشاور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے انٹر پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان کے بلا مقابلہ چئیرمین پی ٹی آئی منتخب ہونے پر پرویزخٹک نے ردعمل دیتے ہوئے کہا،پارٹی انتخاب اس طرح نہیں ہوتے،2012میں ٹھیک پارٹی انتخاب ہوئے۔ سابق مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کریں گے،اکبر ایس بابر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے۔ اکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

لاہور (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے نامزد کردہ بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔ چیف الیکشن کمشنر تحریک انصاف نیازاللہ نیازی کا کہنا ہے کہ بیرسٹرگوہرعلی خان چیئرمین مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

بیرسٹر گوہر علی خان کی نامزدگی، تحریک انصاف میں دراڑ کی خبریں گردش کرنے لگیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان کی بطور چیئرمین پی ٹی آئی نامزدگی سے سابق حکومتی جماعت کے درمیان دراڑ پیدا ہوگئی ہے، کچھ رہنما اس نامزدگی کا موازنہ عثمان بزدار کی بطور وزیر مزید پڑھیں