عمران خان کی نااہلی

سابق وزیراعظم عمران خان کا 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کی 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف سینیٹر بیرسٹرعلی ظفر نے کہا کہ سابق مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

لندن پلان ہے انتخابات کیلئے وہی تاریخ ہو جو نواز شریف چاہتے ہیں، اعتزاز احسن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینئر وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ لندن پلان ہے کہ انتخابات کے لیے وہی تاریخ ہو جو نواز شریف چاہتے ہیں،اب چیف الیکشن کمشنر پر دبائو ڈالا جا رہا ہے، اٹیک کیا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

شیری رحمن

پیپلز پارٹی بھرپور انتخابی مہم چلا رہی ہے،شیری رحمن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ دیگر جماعتوں کے برعکس پیپلز پارٹی بھرپور انتخابی مہم چلا رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

سی پیک منصوبوں سے 2 لاکھ سے زائد لوگوں کو روزگار ملا، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ سی پیک مقامی لوگوں پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں، سی پیک منصوبوں سے دولاکھ سے زائد لوگوں کو روزگارملا۔ کامسٹیک میں آٹھویں چین پاکستان اقتصادی مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

تعلیمی ادارے میرے دل کے قریب ہیں، نگران وزیراعظم

صوابی (نیوز ڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے میرے دل کے قریب ہیں،تسخیر اور دریافت پر توانائی صرف کرنی چاہیے، دنیا میں ٹیکنالوجی کی ہی مدد سے ترقی ممکن ہوئی،ان لوگوں کی بہت تعریف کرتا مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

مقررہ وقت پر محمد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مقررہ وقت پر محمد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، جے آئی ٹی کے ہیروں کی سرتوڑ کوشش کے باوجود نوازشریف پر کرپشن مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید نے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ ( اے ایم ایل ) کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ عام انتخابات میں کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ کا سمارٹ پولیس سٹیشنز کیلئے اراضی منتقلی کا عمل جلد مکمل کرنے کا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے صوبہ بھر میں سمارٹ پولیس سٹیشنز کیلئے اراضی کا عمل جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں 737 تھانوں کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

پرانی روایتی سیاست کو دفن کرنا ہوگا ورنہ ملک نہیں چلے گا،بلاول بھٹو

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہمیں پرانی روایتی سیاست کو دفن کرنا ہو گا، پرانی سیاست کریں گے تو جو بھی وزیراعظم بنے گا ملک نہیں چلے گا۔ مزید پڑھیں