سلمان اکرم راجا

بانی پی ٹی آئی کو ڈیل کر کے باہر آنے کے کئی مواقع ملے لیکن ایسا نہیں کیا ، سلمان اکرم راجہ

حیدر آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بہت سے ایسے مواقع آئے کہ بانی پی ٹی آئی ڈیل کر کے باہر نکل سکتے تھے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ حیدرآباد کے گھمن ہاﺅس مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

مریم نواز معیاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے علی گنڈاپور سے خاص تربیت لیں، بیرسٹر سیف کا مشورہ

پشاور(نیوز رپورٹر )مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز معیاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے علی گنڈاپور سے خاص تربیت لیں،پنجاب کے تمام منصوبے جعلی وزیرِ اعلی کی طرح جعلی ثابت ہو رہے ہیں۔ اپنے ایک مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمران خان واحد سابق وزیراعظم ہیں جن کا جیل ٹرائل ہو رہا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان واحد سابق وزیراعظم ہیں جن کا جیل ٹرائل ہو رہا ہے،پی ٹی آئی کے کارکنان کے ساتھ پولیس گردی ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

پنجاب کے جتنے فیصد طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے جا رہے ہیں ہم بھی اتنے فیصد طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دیں گے ، علی امین گنڈاپور

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے طالب علموں کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پنجاب کے جتنے فیصد طلبہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف کی مو لانا محمد خان شیرانی سے ملاقات،پی ٹی آئی اور جے یو آئی (شیرانی) کا اتفاق رائے سے آگے بڑھنے کا فیصلہ

پشاور(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام (شیرانی) نے اتفاق رائے سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے جمعیت علمائے اسلام(شیرانی) کے سربراہ مولانا محمد خان شیرانی سے ملاقات کی، سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجا

ہم رکنے والے نہیں، ملک گیر تحریک شروع کریں گے، سلمان اکرم راجا

پشاور(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ملک گیر تحریک شروع کریں گے، ہم رکنے والے نہیں ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ہم مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

فرقہ واریت پھیلانے والو ں کو اپنے منطقی انجام تک پہنچائیں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ فرقہ واریت پھیلانے والو ں کو اپنے منطقی انجام تک پہنچائیں گے، جو بھی فساد پھیلا رہا ہے اب چھوڑیں گے نہیں،دہشت گردی کے اس ناسور کو جڑ سے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

عوامی نمائندوں پر کرپشن الزامات، پی ٹی آئی احتسابی کمیٹی نے اعظم سواتی سے شواہد طلب کر لیے

پشاور(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی کی داخلی احتسابی کمیٹی نے سابق سینیٹر اعظم سواتی سے مانسہرہ کے عوامی نمائندوں پر لگائے گئے کرپشن الزامات کے ثبوت فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ احتسابی کمیٹی کی جانب سے ارسال کردہ خط مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھ کر عمران خان کو توڑنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونگے‘ مسرت چیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی بہنیں بشری بی بی کا انتظار کرتی رہے لیکن عدالتی احکامات کے باوجود بشری بی بی سے ملاقات مزید پڑھیں