سلمان اکرم راجا

ہم رکنے والے نہیں، ملک گیر تحریک شروع کریں گے، سلمان اکرم راجا

پشاور(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ملک گیر تحریک شروع کریں گے، ہم رکنے والے نہیں ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ہم مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

فرقہ واریت پھیلانے والو ں کو اپنے منطقی انجام تک پہنچائیں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ فرقہ واریت پھیلانے والو ں کو اپنے منطقی انجام تک پہنچائیں گے، جو بھی فساد پھیلا رہا ہے اب چھوڑیں گے نہیں،دہشت گردی کے اس ناسور کو جڑ سے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

عوامی نمائندوں پر کرپشن الزامات، پی ٹی آئی احتسابی کمیٹی نے اعظم سواتی سے شواہد طلب کر لیے

پشاور(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی کی داخلی احتسابی کمیٹی نے سابق سینیٹر اعظم سواتی سے مانسہرہ کے عوامی نمائندوں پر لگائے گئے کرپشن الزامات کے ثبوت فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ احتسابی کمیٹی کی جانب سے ارسال کردہ خط مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھ کر عمران خان کو توڑنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونگے‘ مسرت چیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی بہنیں بشری بی بی کا انتظار کرتی رہے لیکن عدالتی احکامات کے باوجود بشری بی بی سے ملاقات مزید پڑھیں

عمر ایوب

حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے،عمر ایوب

پشاور لاہور(نیوز ڈیسک)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے، حکومت کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہے،اپوزیشن جماعتوںسے مل کر رمضان مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

سندھ اور پنجاب میں لڑائی ، وفاق میں بھائی بھائی ، ن لیگ اور پی پی کی کھلی منافقت ہے ، بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک )خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے وزرا میں لڑائی جبکہ وفاق میں بھائی بھائی ہونا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کھلی منافقت کا ثبوت ہے۔ اپنے ایک مزید پڑھیں

اسد قیصر

جعلی اسمبلی سے قانون سازی کی کوئی اہمیت نہیں، اسد قیصر

پشاور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ جعلی اسمبلی سے قانون سازی کی کوئی اہمیت نہیں، افغان پالیسی نئے سرے سے بنانی چاہیے، تمام سٹیک ہولڈر کو مل کر نئی پالیسی مزید پڑھیں

علی محمد خان

حکومت لاچار اور مجبور ،پاکستان کے 25 کروڑ عوام کو گروی رکھ دیا گیا ہے، علی محمد خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت لاچار اور مجبور ہے،پاکستان کے 25 کروڑ عوام کو گروی رکھ دیا گیا ہے،آئی ایم ایف نے اپ اداروں کے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے عزت کے ساتھ آرمی منیر کو خط لکھا ،اسے پروپیگنڈے کا نام دیا جا رہا ہے، شاندانہ گلزار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ عمران خان نے عزت کے ساتھ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھا ہ ،اسے پروپیگنڈے کا نام دیا جا رہا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

شیر افضل مروت اپنی توہین خود کروا رہے ہیں، ثنا اللہ مستی خیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی ثنا اللہ مستی خیل نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت اپنی توہین خود کروا رہے ہیں،وہ ہر جگہ کہتے ہیں کہ مجھے پارٹی سے کیوں نکالا ہے۔ مزید پڑھیں