بیرسٹر سیف

صدر زرداری بلاول کو شیروانی پہنانے کے خواہش مند، شہباز اپنا بوریا بستر گول کرنے کی تیاری کریں، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک )مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صدر زرداری کچھ عرصے سے بلاول بھٹو کو وزیرِ اعظم بنانے کے مشن پر ہیں، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے خبر کی تصدیق کر دی ہے۔ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

قومی اسمبلی اجلاس،مجھے کیوں نکالا، پارٹی سے نکالے جانے پر شیر افضل کا سوال، حکومتی ارکان کے قہقہے،پی ٹی آئی اراکین خاموش رہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف سے نکالے گئے شیر افضل مروت نے بھی مجھے کیوں نکالا کا نعرہ بلند کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران شیر افضل مروت کی اسمبلی آمد پر حکومتی اراکین نے ڈیسک بجائے جس پر اسپیکر مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنے پر اچھا تاثر نہیں جاتا، شوکت یوسفزئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کے فیصلے سے اچھا تاثر نہیں جاتا۔ اپنے بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پارٹی میں ڈسپلن سب مزید پڑھیں

فیصل چوہدری

آرمی چیف کو خط لکھنے کی وجہ ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات میں گئی لیکن حکومت بے اختیار ہے،فیصل چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رہنما پی ٹی آئی فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو خط لکھنے کی وجہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات میں گئی لیکن حکومت بے اختیار ہے،چیلنج کرتا ہوں اگر حکومت بااختیار ہے تو مزید پڑھیں

مشال یوسفزئی

بشریٰ بی بی کہتی ہیں اب جیل سے باہر نہیں نکلنا، عمران کیساتھ ہی نکلوں گی، مشال یوسفزئی

پشاور (نیوز ڈیسک)بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کہتی ہیں کہ اب جیل سے باہر نہیں نکلنا، انہوں نے بتایا کہ اب وہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہی باہر نکلیں مزید پڑھیں

جنیداکبرخان

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں شیر افضل مروت سے متعلق اپنی رائے دوں گا،جنید اکبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختون خوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروں گا، شیر افضل مروت سے متعلق اپنی رائے دوں گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے، شوکت یوسفزئی

پشاور (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ شیر افضل کو پارٹی سے نکالنے کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے۔ ایک بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ شیر افضل مروت ایک نڈر اور مشکل وقت مزید پڑھیں

علی امین

علی امین کی عمران خان سے ملاقات، شیر افضل مروت کو نکالنے پر نظرثانی کی درخواست

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کی ہے جس میں سیاسی امور اور پارٹی معاملات پر بات چیت کے علاوہ شیر افضل مروت کو پارٹی سے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کان کے کچے ،میرے خلاف سازش رچائی گئی، شیرافضل مروت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پارٹی سے نکالے جانے پر رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے شیر مزید پڑھیں