محکمہ صحت

محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا ہیلتھ افسران سے کرپشن نہ کرنےکاحلف لینے کا فیصلہ

پشاور(نیوز ڈیسک ) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے 37 ڈی ایچ اوز سےکرپشن نہ کرنے کا حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق تمام ڈی ایچ اوزکے عملے کو مشیر صحت کے دفتر میں بلایا جائےگا ڈی ایچ مزید پڑھیں

عمر ایوب

حکومت آزادی رائے پر قدغن لگا رہی، پیکا ایکٹ مسترد کرتے ہیں،عمر ایوب

سرگودھا (نیوز ڈیسک )اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی و رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت آزادی اظہار رائے پر قدغن لگا رہی ہے، پیکا ایکٹ کو مسترد کرتے ہیں۔سرگودھا میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے مزید پڑھیں

رﺅف حسن

بانی پی ٹی آئی باہر آگئے اور الیکشن ہوگئے تو ان کا طرز سیاست ختم ہوجائے گا، رﺅف حسن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پی ٹی آ ئی رہنما رﺅف حسن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی باہر آگئے اور الیکشن ہوگئے تو ان کا طرز سیاست ختم ہوجائے گا، بانی پی ٹی آئی کو ڈیل کرنا ہوتی تو مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ے پی حکومت افغانستان سے مذاکرات کیلئے ٹی او آرز وفاقی حکومت کو منظوری کیلئے بھیجے گی،بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک)صوبائی مشیراطلاعات بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ کے پی حکومت افغانستان سے مذاکرات کیلئے ٹی او آرز وفاقی حکومت کو منظوری کیلئے بھیجے گی،وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد وفد افغانستان روانہ کیا جائےگا۔ افغانستان سے مذاکرات سے متعلق مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے 8 فروری کو صوابی میں ہونیوالے جلسے کیلئے تیاریاں شروع

پشاور(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی نے 8 فروری کو صوابی میں ہونیوالے جلسے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق جلسے کیلئے تمام رہنماﺅں کو ہدایات جاری کر دی گئیں، خیبرپختونخوا کے ہر ایم این اے کو 500 سے زائد مزید پڑھیں

فواد چوہدری

بانی پی ٹی آئی کو مائنس کرنے کے چکرمیں پاکستان کا نقصان کیا جارہا ہے فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو مائنس کرنے کے چکر میں پاکستان کا نقصان کیا جارہا ہے۔ ایک انٹرویو میں اد چوہدری نے کہا کہ حکومت بانی مزید پڑھیں

جنید اکبر

جلسے کیلئے وزیرِ اعلی کے پی سے پیسے لینے کے بجائے کارکن خود اکٹھے کریں، جنید اکبر

پشاور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے نئے صدر جنید اکبر خان نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ جلسے کے لیے وزیرِ اعلی کے پی سے پیسے لینے کے بجائے خود اکٹھے کریں۔اپنے ایک بیان میں جنید اکبر مزید پڑھیں

جنید اکبر

جنید اکبر خان اوورسیز پاکستانیز کی چیئرمین شپ سے مستعفی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی جنید اکبر خان نے اوورسیز پاکستانیز کی چیئرمین شپ سے استعفی دے دیا۔ جنید اکبر نے اوورسیز پاکستانی و ہیومن ڈویلپمنٹ کی چیئرمین شپ کا استعفی سپیکر کو بھیجوا دیا اور سپیکر قومی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

پولیو کا خاتمہ ، تعلیم، خصوصا بچیوں کی تعلیم صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ،علی امین گنڈاپور

پشاور(نیوز ڈیسک)ووزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پولیو کا خاتمہ اور تعلیم، خصوصا بچیوں کی تعلیم صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ،ضم اضلاع میں بچیوں کی شرح خواندگی کو بڑھانے کے لیے مزید پڑھیں