پولیو مہم

ملک گیر انسداد پولیو مہم 26 مئی سے شروع ہو گی

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز 26 مئی سے ہوگا۔ مہم کے دوران 4 کروڑ 54 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچا ئوکے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ۔

رپورٹ کے مطابق اعلی معیار کی مہمات اور کمیونٹی کے تعاون کی بدولت حالیہ مہم میں ویکسین سے انکاری والدین میں واضح کمی آئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں