پنجاب میں نمونیا

پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 4 بچوں کی زندگیاں نگل گیا،316 نئے کیسز رپورٹ

لاہور (ہیلتھ ڈیسک) پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 316 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ لاہور میں ایک روز کے دوران 87 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے 2 بچوں کی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 462 اموات ہوئیں ہیں اور 36 ہزار 712 کیسز سامنے آئے، دوسری جانب لاہور میں رواں سال نمونیا سے 75 ہلاکتیں ہوئیں اور 8 ہزار 276 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

جبکہ لاہور میں ایک روز کے دوران 87 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے 2 بچوں کی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 462 اموات ہوئیں ہیں اور 36 ہزار 712 کیسز سامنے آئے، دوسری جانب لاہور میں رواں سال نمونیا سے 75 ہلاکتیں ہوئیں اور 8 ہزار 276 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں