پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور ( ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ہسٹری ، ماس کمیونیکیشن پارٹ ٹو سالانہ 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں