تعلیمی بورڈ راولپنڈی

تعلیمی بورڈ راولپنڈی کا امتحان انٹر (سیکنڈاینول) 2023کے نتائج کا اعلان

راولپنڈی(ایجوکیشن ڈٍیسک)تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے امتحان انٹر (سیکنڈاینول) 2023کے نتائج کا اعلان کردیا۔

امتحان انٹرمیڈیٹ (سیکنڈاینول) 2023 میں 19903امیدواران نے داخلہ بھجوایا،19604 امیدواران شامل امتحان ہوئے، مذکورہ امتحان میں 9281طلباجبکہ10323طالبات شامل امتحان ہوئیں،مذکورہ امتحان میں 6442امیدواران کامیاب ہوئے جبکہ13118فیل ہوئے، 222 امیداران غیر حاضر رہے،

کامیابی کا تناسب32.86فیصد رہا۔طالبات کی شرح کامیابی35.66 فیصد جبکہ طلباء کی شرح کامیابی29.75فیصد رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں