امتحانات منسوخ

لاہور،او اور اے لیول کے امتحانات منسوخ

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر) کیمبرج کے او اور اے لیول کے جمعرات کو ہونے والے امتحانات منسوخ کر دیئے گئے۔لاہور میں سکیورٹی حالات اور بھارتی ڈرون حملوں کے خدشے کے پیشِ نظر جمعرات کو ہونے والے کیمبرج کے امتحانات منسوخ ہوگئے۔

تاہم کراچی، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں امتحانات معمول کے مطابق ہوئے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ برٹش کونسل اور کیمبرج نے موجودہ سکیورٹی صورتحال دیکھ کر فیصلہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں