امتحانات کا آغاز

پنجاب بھر میں پرائمری تا مڈل کلاس امتحانات کا آغاز،ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور( ایجوکیشن ڈیسک )پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے سکولوں میں مڈ ٹرم امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں یونیفائیڈ ڈیٹ شیٹ کے تحت امتحان لیا جائے گا،

پرائمری تا مڈل کلاس امتحانات کا آغاز 9 دسمبر سے ہوگا۔امتحانات کا سلسلہ 19 دسمبر تک جاری رہے گا،سوالیہ پیپرزپنجاب ایگزمینیشن کمیشن فراہم کرے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں